اکادمی ادبیات پاکستان کی تیسری ’’نسلِ نو‘‘ ادبی میلے کے بارے میں ایک تاثر
13 اگست 2026ء کو جب میں اکادمی ادبیات پاکستان کی عمارت پہنچا تو وہاں غیر معمولی خاموشی تھی۔ ادارے کے ملازمین سے معلوم ہوا کہ اگلے روز، یعنی 14 اگست، یومِ آزادی کے سلسلے میں ایچ-8 سیکٹر کے پریڈ گراؤنڈ میں تقریبات کے باعث اردگرد کے علاقوں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور […]
اردو کا وہ مردِ مجاہد جس نے زبان کو ادارہ بنا دیا
16 اگست 1961ء کی کراچی کی اُس شام کا تخیّل کیجیے جب ایک سال خوردہ عالم، اپنی حیاتِ مستعار کے آخری مرحلے سے گزر کر ابدی سفر کی جانب روانہ ہوا۔ شہر اپنی روزمرہ مصروفیات کی بے نیازی کے ساتھ رواں دواں تھا؛ شاہراہوں پر آمد و رفت جاری تھی، بازاروں میں زندگی کی گہماگہمی […]
اسکرین پروٹیکٹر خراب ہو جائے تو کیا کریں؟
اگر آپ نے حال ہی میں کسی فلیگ شپ اسمارٹ فون کو خریدا ہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ اس کے لیے اسکرین پروٹیکٹر کی ضرورت نہیں۔ درحقیقت اب بیشتر فلیگ شپ اسمارٹ فونز میں کورننگ گوریلا اسکرین پروٹیکشن فراہم کی جاتی ہے جن پر خراشوں کا امکان نہ ہونے کے برابر […]
22 کروڑ کا معاملہ، پولیس نے کیسے سراغ لگا لیا؟
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا بتانا ہے کہ ملزم مہتاب اور اس کے رشتہ دارعبدالرحمان کو جھنگ سےگرفتارکیاگیا،گرفتار ملزم مہتاب کےخلاف چوری و نقب زنی کے18 مقدمات درج ہیں۔ ترجمان کے مطابق ملزم اپریل میں کراچی کےعلاقےصدرمیں 22 کروڑ روپےکی چوری میں ملوث رہا، اس کے علاوہ ملزمان جھنگ، فیصل آباد اور رحیم یار […]
طلاق کے بعد جشن، فضا علی نے آڑے ہاتھوں لے لیا
اداکارہ فضا علی نے نمرہ خان اور ان کے سابق شوہر کے درمیان طلاق کے معاملے پر ردِعمل دیتے ہوئے سابق شوہر کو تنقید کا نشانہ بنایا اور خواتین کے احترام پر زور دیا ہے۔ نمرہ خان نے حال ہی میں دوسری شادی کی تھی اور شادی کی تصاویر اپنے نئے خاندان کے ساتھ سوشل […]
لاہور ریس کلب میں میدان کس نے مار لیا؟
جشن آزادی کے سلسلے میں لاہور ریس کلب میں گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا مجموعی طور طور پر پانچ ریسز ہوئیں، جشن آزادی کپ میں کلاسیک مسٹری اور انڈیپنڈنس کپ میں اعوان چوائس نے کامیابی حاصل کی۔ لاہور کے گرم اور حبس زدہ موسم میں گھڑ دوڑ کا انعقاد فلڈ لائٹس میں کیا گیا […]
کشمیر کی خاموش چیخیں: حق کی جنگ اور ریاستی رویہ
کشمیر کی خاموش چیخیں آج بھی دنیا سے سوال کر رہی ہیں، مگر افسوس کہ ہم نے آنکھیں بند کرکے خاموشی کو اپنا جواب بنا لیا ہے۔ آزاد کشمیر میں جون 2026 سے شروع ہونے والی کشیدگی نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ عوامی مطالبات، ریاستی اختیار اور کشمیر کے مستقبل […]
گود اجڑ گئی، قاتل کون؟
کراچی میں ایک ماں کی گود اجڑ گئی، ایک باپ کا سہارا چھن گیا، ایک گھر کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ 25 سالہ میر رضا علی کی موت نے صرف ان کے خاندان کو نہیں توڑا بلکہ شہر کے ضمیر پر بھی ایک سوال لکھ دیا ہے: آخر میر رضا کے ساتھ ہوا کیا، […]
قانون سے سبز ترقی تک: چین میں ماحولیاتی تحفظ کا نیا دور
چین میں ہر سال 15 اگست کو قومی یومِ ماحولیات منایا جاتا ہے، لیکن 2026ء کا یہ دن اس لحاظ سے خاص اہمیت رکھتا ہے کہ اسی روز عوامی جمہوریہ چین کا ماحولیاتی ضابطہ قانون باضابطہ طور پر نافذ العمل ہوا۔ یہ قانون چین کے ماحولیاتی تحفظ کو ایک جامع قانونی فریم ورک فراہم کرتا […]
ٹرمپ کے بیان پر وزیرِاعظم کا بڑا ردعمل
وزیرِاعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں، سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ پاکستان اپنا اور خطے کا دفاع یقینی بنانے میں کردار ادا کرتا رہے گا۔ ایک بیان میں […]