راحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو پر اعتراض کیوں؟
راحت فتح کی نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل، گلوکار پر سخت تنقید عالمی شہرت یافتہ نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے لیجنڈری قوال نصرت فتح علی خان کو ان کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ […]
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا ایکشن، 9 ہلاک
آپریشن ردالفتنہ 3کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں میں 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، خفیہ اطلاع پر زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی سلسلے میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا […]
کیا رونالڈو اور جارجینا کی خوشی دوبالا ہونے والی ہے؟
پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی منگیتر جارجینا روڈریگز نے گھر پر سادگی سے شادی کے بعد مستقبل میں ایک شاندار تقریب منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔ کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے 11 اگست کو پرتگال میں واقع اپنے گھر کے ڈرائنگ روم میں شادی کی، جس میں ان کے […]
بجلی کے بلوں پر پھر بجلی گرے گی؟
ملک بھر کے لیے بجلی 2 روپے 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں جمع کرا دی۔ نیپرا کے مطابق درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ جولائی میں درآمدی ایل این جی سے فی یونٹ بجلی 47 روپے […]
ایران میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ بن گیا
ایران میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ایران کے شماریاتی مرکز سے جاری سرکاری اعداد و شمار کےمطابق ملک میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ کم ازکم 8 بنیادی اشیاء کی قیمتیں 12 ماہ میں دوگنا سے بھی زیادہ ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے […]
نہار منہ مکھن کھانا، فائدہ یا وزن میں اضافہ؟
غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ سفید مکھن وزن کم کرنے کا براہِ راست ذریعہ نہیں ہے، اس کا زیادہ استعمال وزن اور کولیسٹرول دونوں بڑھا سکتا ہے۔ بعض افراد وزن کم کرنے کے لیے سفید مکھن یا بغیر نمک والا مکمل چکنائی کا مکھن اپنی غذا میں شامل کرتے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق […]
اندھیری گلی، کھلا مین ہول؛7 سالہ بچہ جاں بحق
لاہور میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ لاہور کے علاقے ہنجروال میں پیش آیا جہاں گلی میں کم روشنی کے باعث بچہ مین ہول میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق واسا نے صفائی کےلیے مین ہولز کے ڈھکن […]
آوازوں کے میلے میں
آوازوں کے میلے میں، محمد حمید شاید کا بچوں کے لیے لکھا گیا ناول ہے جسے جون 2026 میں نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے شائع کیا۔ ادبی تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ بچوں کے لیے باقاعدہ لکھنے والا سب سے پہلا ادیب انگلستان کا رہائشی "بشپ ایلڈم” تھا جو ایک سکول […]
مینوپاز : وہ بدل نہیں رہی… اس کے اندر کچھ بدل رہا ہے
تعارف پاکستان میں خواتین کی صحت سے متعلق مسائل اکثر نظر انداز ہو جاتے ہیں، خاص طور پر وہ مسائل جو عمر کے ایک خاص مرحلے کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔ "مینوپاز” یا حیض کا بند ہو جانا ایک قدرتی عمل ہے، لیکن اس کے اثرات سے خواتین لاعلم ہوتی ہیں۔ یہ کہانی رضیہ بی […]
ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ رائٹرز اپسوس سروے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی ہوئی ہے ، ٹرمپ کی مقبولیت اس ماہ کے آغاز میں 35 فیصد سے کم ہو گئی۔ سروے کے مطابق صدر ٹرمپ کی مقبولیت صدارت […]