یہ کیسا معاشرہ ہے؟
معصوم بچوں کی چیخیں، اجتماعی بے حسی اور ہمارے ضمیر کا سوال کبھی کسی نومولود کی پہلی چیخ، اس کے زندہ ہونے کی نوید بن کر ایک گھر کو خوشیوں سے بھر دیتی ہے؛ کبھی کسی بچے کی معصوم ہنسی، پورے خاندان کی رونق بن جاتی ہے؛ اور کبھی ایک ننھی سی بچی کی آواز، […]
خیبر پختونخوا میں ہزارہ، تو بلوچستان میں پشتونخوا کیوں نہیں؟
پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث ایک مرتبہ پھر زور و شور سے جاری ہے۔ کہیں جنوبی پنجاب کی بات ہو رہی ہے تو کبھی وفاق اور خیبر پختونخوا کے حکومتی ایوانوں میں ہزارہ صوبے کا مطالبہ سامنے آ رہا ہے۔ ہر مطالبے کے ساتھ زبان، آبادی، جغرافیہ، انتظامی ضرورت اور تاریخی شناخت جیسے دلائل […]
جعلی لائسنس کے الزامات: 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ اور 33 کے معطل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ اور 33 پائلٹس کے لائسنس معطل کردیے۔ وزارت دفاع کی طرف سے جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کے الزامات کے باعث برطانیہ، یورپی یونین اور امریکا کی جانب سے پی آئی اے کی بین […]
پمز اسپتال اتوار کو معمول کے مطابق مکمل فعال رکھنے کا فیصلہ
پمز اسپتال اسلام آباد کو اتوار کے روز بھی معمول کے مطابق مکمل فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پمز اسپتال کی انتظامیہ اور اکاؤنٹس برانچ اتوار کو معمول کے مطابق کام کرے گی، اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انیزہ جلیل کی منظوری سے جاری کیا […]
سانحۂ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش کر دی
سانحۂ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ رات گئے وزیرِ اعظم کے مشیر توقیر شاہ کے دفتر میں جمع کروائی گئی، توقیر شاہ نے […]
اسرائیل بحران کی کیفیات میں: جب انتظامی تجاوزات عدلیہ کو مفلوج کر دیتی ہیں
آج میں اپنے قارئین کے ساتھ ایک انتہائی اہم کتاب کا خلاصہ شیئر کر رہا ہوں۔ ہماری توجہ کا مرکز "ڈائری آف اِ کرائسس: اسرائیل اِن ٹرمائل” (Diary of a Crisis: Israel in Turmoil) ہے، جس کے مصنف نامور مؤرخ اور پلٹزر پرائز یافتہ سول فرائیڈ لینڈر (Saul Friedländer) ہیں۔ ہولوکاسٹ کے بچ جانے والے […]
ضمیر کی آواز
ضمیر کی آواز انسان کے اندر موجود وہ خاموش آواز ہے جسے سننے کے لیے کسی شور کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ آواز تب سنائی دیتی ہے جب انسان دنیا کے سامنے نہیں بلکہ اپنے آپ کے سامنے کھڑا ہوتا ہے۔ہر انسان کے اندر یہ آواز موجود ہوتی ہے،فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ لوگ […]
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
ان دنوں میں اپنے تعلیمی اداروں کی مختلف تقاریب اور سرگرمیوں میں سخت مصروف تھا،نوجوانوں کی مسکراہٹیں، ان کا جوش و جذبہ اور تعلیمی ہنگامے زندگی کے روشن اور خوبصورت پہلو کا احساس دلا رہے تھے،زندگی اپنے روایتی ہنگاموں کے ساتھ رواں دواں تھی، لیکن جیسے ہی یہ ہولناک خبر میرے کانوں تک پہنچی اور […]
جب بچوں کا بچپن محفوظ نہ رہے
کسی معاشرے کے زوال کا اندازہ صرف اس بات سے نہیں لگایا جاتا کہ وہاں جرائم کتنے بڑھ گئے ہیں، بلکہ اصل سوال یہ ہوتا ہے کہ معاشرہ اپنے کمزور ترین افراد کے ساتھ کتنا کھڑا ہے۔ اگر ایک کمسن بچہ اپنے ہی ماحول میں خود کو محفوظ محسوس نہ کرے، اپنی تکلیف بیان کرنے […]
سندھ طاس معاہدہ مؤثر ہے، بھارتی اقدامات امن کیلئے خطرہ: پاکستانی سفیر
امریکہ ؛ (شازیہ نیئر ) واشنگٹن میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے نیوز ویک جریدے میں سندھ طاس معا ہدے پر مضمون تحریر کیا ہے . رضوان سعید شیخ نے اپنے مضمون میں، امریکہ میں متعین بھارتی سفیر کے یکم اگست، 2026 میں شائع ہونے والے آ ر ٹیکل میں تمام بے بُنیاد […]