جعلی صحافت کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد افراد زیرِ حراست، مزید گرفتاریاں متوقع

جعلی صحافت، غیر رجسٹرڈ میڈیا پلیٹ فارمز، جعلی پریس کارڈز اور خود کو صحافی ظاہر کر کے مبینہ بلیک میلنگ و فراڈ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیمرا قوانین کی خلاف ورزی، غیر قانونی میڈیا سرگرمیوں اور جعلی صحافتی شناخت کے استعمال سے متعلق شکایات کے […]

مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی: دنیا ایک نئے موڑ پر

مصنوعی ذہانت اب محض سائنس دانوں اور ٹیکنالوجیز کی کمپنیوں کی بحث نہیں رہی۔ یہ ہماری روزمرہ زندگی، تعلیم، صحت، روزگار، تجارت، ثقافت اور حتیٰ کہ انسانوں کے باہمی تعلقات کو بھی تیزی سے تبدیل کر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب دنیا میں یہ سوال زیادہ اہم ہو گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت […]

این زیڈ میڈیا نیٹ ورک: ایک خواب کی تعبیر

کچھ خواہشیں دل میں برسوں خاموشی سے پلتی رہتی ہیں اور انسان اسی مناسب وقت کا انتظار کرتا رہتا ہے۔ میرے دل میں بھی ایک عرصے سے یہ خواہش تھی کہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہو جہاں قلم، صحافت، ادب اور میری تخلیقی و فکری کاوشوں کو اپنی جگہ مل سکے۔ یہ خواہش کب ایک […]

مکہ کا نیا عہد

مکہ کے مقدس افق پر ثبت ہونے والے تینوں اسلامی ریاستوں کے دستخط بظاہر ایک تحریری معاہدہ ہیں، مگر تزویراتی تاریخ کے نقاد جانتے ہیں کہ لفظوں کے کاغذ پر اترنے اور ان کا میدانِ عمل میں ڈھلنے کا سفر ہمیشہ پرخار ہوتا ہے۔ بدلتی ہوئی عالمی صف بندیوں اور منقسم ہوتی ہوئی طاقت کے […]

ٹیکنو کریٹ وزیراعظم

کسی زمانے میں آزاد کشمیر کو پاکستانی سیاست کی لیبارٹری کہا جاتا تھا۔ اس لیبارٹری میں نت نئے سیاسی تجربات کئے جاتے اور پھر وہ تجربات پاکستانی سیاست میں دہرائے جاتے۔ وقت گزرنے کیساتھ ساتھ یہ لیبارٹری اب ایک سرکس بنتی جا رہی ہے جس میں مختلف مداری بڑے بے ہنگم انداز میں اپنے اپنے […]

امریکا کا ایران پر فضائی حملہ، تہران کا جوابی کارروائی کا دعویٰ

امریکی فوج کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ امریکی فوج نے ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ کیا ہے، امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز لارک جزیرے پر ایرانی میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی عہدیدار کے مطابق پاسدارانِ انقلاب آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں کے ساتھ […]

ہمارے پتھر دل علماء کرام اور پمز میں جلنے والے بچے۔۔۔!!

26 اگست 2026 پاکستان کے لیے ایک عجیب اور ناقابلِ فراموش دن تھا۔ ایک طرف ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات تھیں۔ گلیاں سجائی گئی تھیں۔ عمارتوں پر چراغاں تھا۔ مساجد اور میلاد کی محافل آباد تھیں۔ جلوس نکل رہے تھے اور درود و سلام کی صدائیں بلند ہو رہی تھیں۔ دوسری […]