نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز بھی مہنگے کردیئے
ایپل نے 9 ستمبر کو اپنے نئے آئی فون 18 پرو،،آئی فون 18 پرو میکس اور فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف کرائے۔ عام طور پر اس کمپنی کی جانب سے نئے آئی فونز متعارف کرانے کے ساتھ پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کی جاتی ہے۔ مگر اس سال کمپنی نے بالکل الٹا کام […]
ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی
ایران امریکی پابندیوں سے بچنے اور عالمی بینکاری نظام سے گریز کے لیے چین کے ساتھ بارٹر تجارت کرنے لگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے 2 اعلیٰ ایرانی ذرائع سمیت تجارت سے باخبر افراد نے بتایاکہ ایران امریکی پابندیوں سے بچتے ہوئے اپنے تیل کی فروخت جاری رکھنے اور چین سے اربوں […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دیدی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ آٹو پارٹس پالیسی سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دی تھیں۔ دستاویز کے مطابق آٹو پارٹس کی برآمدات بڑھانے […]
راولاکوٹ: جہاں معمول کی زندگی بھی سیاسی سوال بن گئی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے پہاڑی شہر راولاکوٹ تک کا فاصلہ چند گھنٹوں میں طے ہو جاتا ہے، مگر ستمبر کے ان دنوں میں یہ چند گھنٹے ایک ایسے سیاسی بحران کی تہہ در تہہ تصویر دکھا رہے تھے جس نے کئی ماہ سے اس خطے کی […]
بلوچستان: محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا
کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دو میڈیکل آفیسر بھی ملازمت سے برطرف کردیے گئے ہیں، اس کے علاوہ ایک چوکیدار کو بھی ملازمت سے فارغ کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیڈی ڈاکٹرز اور میڈیکل آفیسرز کو طویل […]
ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے تاجر برادری کو بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال اور ان کی ٹیم نے بدھ کو ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ کوارٹرز میں ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں کی […]
آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار
فیصل آباد میں آن لائن سرمایہ کاری فراڈ کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق آن لائن سرمایہ کاری فراڈ کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے ایک کروڑ 30لاکھ روپے اور 3 کلو سے زائد چاندی بھی برآمد کی گئی ہے۔ […]
11 ستمبر: تاریخ کا موڑ، قائد کی رحلت اور بدلتی ہوئی دنیا
تاریخ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ محض سالوں اور مہینوں کا مجموعہ نہیں، بلکہ ان واقعات کا تسلسل ہے جو انسان کے انفرادی اور اجتماعی وجود کو نئی سمت دیتے ہیں۔ کچھ تاریخیں ایسی ہوتی ہیں جو کسی ایک ملک یا قوم تک محدود نہیں رہتیں، بلکہ عالمی سیاست، سماج اور انسانی […]