اسلام آباد: پاکستان کے لیے نامزد سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے۔
اسلام آباد آمد پر سعودی ناظم الامور نائف بن حمود بن ملافخ اور سعودی سفارت خانے کے دیگر حکام نے نئے نامزد سفیر کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پیر سے پاکستان میں اپنی سفارتی ذمہ داریوں کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے دفتر کا چارج سنبھالیں گے۔ میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر راجح بن […]
اسلامی معاشیات
میں سماجی علوم کا طالب علم ہوں، بنیادی طور پر معاشیات میرا موضوع نہیں لیکن علم سیاسیات، علم صحافت اور قرآن و حدیث کیساتھ علم معاشیات یا اسلامی اقتصادیات کا بڑا گہرا تعلق ہے۔ سماجی و سیاسی موضوعات پر لکھنے اور بولنے کے لیے اسلامی معاشیات کی بنیادی کنسپٹ جاننا ضروری ہوتا ہے، اس کے […]
نئے صوبوں سے نیا پاکستان؟
ریاست محض نقشے پر کھینچی ہوئی سرحدوں، دارالحکومتوں اور انتظامی اکائیوں کا مجموعہ نہیں؛ ریاست دراصل شہری اور اقتدار کے درمیان قائم اس عہد کا نام ہے جس کی بنیاد عدل، امانت، مساوات، تحفظ اور احساسِ شراکت پر ہوتی ہے۔ جب یہ عہد کمزور پڑنے لگے، جب شہری کو اپنے ہی نظام میں اجنبیت اور […]
جب قابلیت سزا بن جائے
کبھی کبھی قومیں اپنے قیمتی ہیرے خود اپنے ہاتھوں سے کھو دیتی ہیں۔زمانہ طالب علمی میں جب میں دیکھتی تھی کہ ہمارے ملک کے بہت سے قابل اور ذہین لوگ اپنا وطن چھوڑ کر بیرونِ ملک جا رہے ہیں تو میرے ذہن میں ایک سوال ضرور اٹھتا تھا آخر یہ لوگ اپنے ملک کو چھوڑ […]
کراچی: خاتون سے زیادتی، جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 10 سال کی سزا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے کراچی علاقے بوٹ بیسن میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزم متاثرہ خاتون کو 2 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے […]
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت انٹر اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح
تربت : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کیچ میں انٹر اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی تھے، جبکہ تقریب میں پی سی بی کوئٹہ ریجن کے صدر اور ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلیٰ شہدوست دشتی، ڈسٹرکٹ […]
آپ کی عزت: ڈرامہ یا پختونوں کی کردارکشی؟
پاکستان ایک ايسا ملک ہے، جہاں مختلف قومیتیں، زبانیں، ثقافتیں اور روایات مل کر اس ملک کی شناخت بناتی ہیں۔ ایسے معاشرے میں ٹی وی ڈرامہ محض تفریح نہیں ہوتا، بلکہ لاکھوں ناظرین کے ذہنوں میں مختلف طبقات اور قومیتوں کے بارے میں تصورات بھی تشکیل دیتا ہے۔ اسی لیے جب کسی قومی شناخت کو […]
خوشحال معموروں کی حکایات
وقت کا ظلم آواز دیے بغیر ہمارے برسوں، ہمارے موسموں اور ہماری محبتوں کو لمحوں اور گھنٹوں کے سموں تلے کچلتا اس کج کلاہی سے سر اٹھائے گزرتا ہے کہ ہماری زندگیاں تا حد نظر پھیلے منہ زور تلاطم میں کوئی نشان چھوڑے بغیر ڈوب جاتی ہیں ٹھیک اسی طرح جیسے ہمارے پرکھ اور پھر […]
فنکاروں کی ناقدری کا نتیجہ
ہم لوگوں کو’ناشکری‘کی سزا تو ملنا ہی تھی ، بھلے وقتوں میں چور ہوا کرتے تھے ہم نے انکی قدر نہیں کی ۔ چنانچہ وہ معاشرے سے غائب ہو گئے ۔ اب ایک طویل عرصے سے ڈاکو سڑکوں پر دندناتے پھرتے ہیں ۔ وہ جس گھر میں داخل ہونا چاہیں کھلے بندوں داخل ہو جاتے […]
صوبہ دار ہی ذمہ دار ہیں!
ہونی ہونے سے نہیں رکتی کوّا لاکھ کائیں کائیں کر کے خطرے کی اطلاع دے کوئی سنتا تھوڑا ہے۔ تمام قرائن بتا رہے ہیں کہ نئے صوبے بننے کو ہیں جس طرح مغلیہ سلطنت کے زوال کے اسباب پر درجنوں اسباق لکھے گئے، صوبوں کے ٹوٹنے اور نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر صرف مرثیے […]