سونے کی قمیت میں آج بڑی کمی ہو گئی
امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 12800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہو گیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 10973 […]
ایک بے وفا مرد کی کہانی: "مجھ پر یقین رکھو”
کیا آپ کسی ایسی لڑکی کو جانتے ہیں جس سے کسی مرد نے خود آ کر محبت کی ہو؟ یعنی لڑکی سادہ سی ہو، صاف دل کی، عام سی۔ اس نے ”ڈورے“ نہ ڈالے ہوں، کسی کو ”پٹانے“ کی کوئی حکمتِ عملی نہ بنائی ہو۔ بس کسی کی توجہ کو، کسی کے کسی لمحے کی […]
جنگ اخبار والی گلی
اس بات کو تقریباً بیس سال گزر چکے ہیں۔ بیس سال پہلے ہم کراچی رہنے کے لیے گئے تھے۔ سوچا تو یہی تھا کہ اب کراچی میں ہی رہیں گے۔ مگر پھر گھر والوں کو حیدرآباد کی یاد ستائی اور ہم واپس حیدرآباد آگئے۔ کراچی کے علاقے سمن آباد 18 نمبر میں ہم نے کرائے […]
زندگی کی جنگ،اندھیرے سے سحرتک
موجودہ دور میں پاکستان کی سیاسی بساط پر جو تماشہ سجایا گیا ہے، وہ اب محض اقتدار کی کھینچا تانی نہیں رہا بلکہ عام آدمی کے خلاف ایک مسلسل معاشی اور ذہنی جنگ کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی آپسی لڑائیاں، ذاتی انا کے ٹکراو¿ اور روزمرہ کے بیانیوں کی جنگ نے […]
داماد ہو تو ایسا، گھر جنت بن جائے
ازدواجی زندگی پھولوں کی سیج نہیں، بلکہ محبت، برداشت، ایثار اور سمجھ داری کا ایسا سفر ہے جس میں کبھی خوشیوں کے چراغ روشن ہوتے ہیں اور کبھی معمولی اختلاف کی وجہ سے دلوں پر بوجھ آجاتا ہے۔ دو مختلف گھروں، مختلف مزاجوں اور مختلف عادات کے ساتھ پروان چڑھنے والے دو انسان جب ایک […]
بھارت: 600 سال پرانی مسجد کی مسماری کی کوشش، احتجاج جاری
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں 600 سال قدیم تاریخی شاہی مسجد کو شہید کرنے کی کوشش کے خلاف سینکڑوں مسلمان مظاہرین کا مسجد کے اندر باہر دھرنا آج بھی جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہی مسجد کے اطراف ریپڈ ایکشن فورس (RAF) کے اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ […]