بلوچستان: جیل میں قیدیوں کو مرغی و بریانی کھلانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے محکمۂ جیل میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔ محکمۂ جیل کے حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں کو دی جانے والی خوراک کے 130 سالہ پرانے قانون میں تبدیلی ہو گی۔ حکام نے کہا ہے کہ کھانے کے مینو میں بہتری لا کر اسے متوازن اور غذائیت سے بھرپور کرنے کا فیصلہ […]

حیدر آباد میں کھمبے ہٹائے بغیر سڑک کیوں بنائی؟ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے بتا دیا

حیدرآباد کی سڑک کے حوالے سے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ میڈیا بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ حیدرآباد کی سڑک کے لیے چیف سیکریٹری نے کنٹونمنٹ بورڈ سے زمین کا حصول ممکن بنایا، حیسکو کو پیسے جمع […]

ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر میں بچوں میں ایڈز کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت قومی صحت نے ایڈز سے متاثرہ بچوں کے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ میں سب سے زیادہ 3ہزار 900 بچے ایڈز سے متاثر ہیں، پنجاب […]