مدرسے کا نہیں یونیورسٹی کا کلاشنکوف کلچر!

یہ انتہائی افسوس ناک امر ہے کہ جب بھی کہیں کوئی لڑائی ہو، کسی یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آئے یا طلبہ کے درمیان تصادم ہو تو ہمارے بعض احباب اسے مدارس کے ساتھ جوڑنا لازمی سمجھتے ہیں۔ گویا کسی تعلیمی ادارے میں بدامنی کا واقعہ پیش آئے تو اس کا تعلق مدارس سے […]

ہم آخر کس طرف جا رہے ہیں؟

ماضی اور حال کا جب تقابلی جائزہ لیا جائے تو انسان ایک عجیب ذہنی کشمکش کا شکار ہو جاتا ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ایک ایسا دور سامنے آتا ہے جب مسلمان صرف علم و تحقیق میں ہی نمایاں نہیں تھے بلکہ اخلاق، کردار، عدل، انسانیت اور تہذیب میں بھی بلند مقام […]

ایران کا امریکا سے 7 شرائط تسلیم کرنے اور ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

ایران کے اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار محسن رضائی نے امریکا سے ایران کی 7 شرائط تسلیم کرتے ہوئے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محسن رضائی نے اپنے بیان میں واشنگٹن پر فرضی مذاکرات سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

واشنگٹن میں اقبال کے 150ویں یومِ ولادت پر تقریب

واشنگٹن (شازیہ نیئر ) ؛ سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے 150 ویں یومِ ولادت کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ علامہ اقبال کی بصیرت افروز شاعری کے پاکستان […]

طلبہ یونین ایک ناگزیر ضرورت

قوموں کی تقدیر کا فیصلہ صرف ایوانوں میں بیٹھے حکمران نہیں کرتے، بلکہ کبھی کبھی تاریخ کا دھارا ان نوجوانوں کے ہاتھوں بھی بدلتا ہے جن کے سینوں میں خواب، آنکھوں میں امید اور لبوں پر سوال ہوتے ہیں۔ یہی نوجوان جب اپنے حقوق کی پہچان حاصل کر لیتے ہیں تو محض طالب علم نہیں […]

انصاف کا مردانہ اور زنانہ ورژن؟

انصاف کا کوئی مردانہ یا زنانہ ورژن نہیں ہوتا۔ انصاف صرف انصاف ہوتا ہے۔ سبوخ‌سید پاکستان میں بعض لوگوں نے ہر واقعے کو دیکھنے اور اس پر رائے قائم کرنے کا ایک عجیب طریقہ اختیار کر لیا ہے۔ کسی واقعے کے سامنے آتے ہی وہ سچ اور جھوٹ، حق اور باطل، ظالم اور مظلوم یا […]