کولکتا سے ممبئی جانیوالی ائیرانڈیا کی پرواز میں ہائی جیکنگ کی دھمکی، مسافروں کو نکال لیا گیا بھارت کے شہر کولکتا سے ممبئی جانے والی ائیر انڈیا کی پرواز میں ہائی جیکنگ کی دھمکی موصول ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرانڈیا کی پرواز مسافروں کو لے کر کولکتا سے ممبئی جانے کیلئے تیار تھی کہ […]

زندہ دفن کیے جانے والے بچے کی زندگی کو 24 گھنٹے بعد باہر نکال کر بچا لیا گیا

مثل مشہور ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی کچھ امریکا میں دیکھنے میں آیا جہاں زندہ دفن کیے گئے 11 ماہ کے بچے کو بچا لیا گیا۔ ساؤتھ کیرولائنا کی Lexington کاؤنٹی میں یہ واقعہ سامنے آیا۔ مقامی پولیس کے مطابق اس بچے کو باپ لے گیا تھا اور اسے ایک […]

کوٹ ادو میں پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی

کوٹ ادو میں پسند کی شادی نہ ہونے پر ایک لڑکے نے خود پر ڈیزل چھڑک کر آگ لگالی۔ ریسکیو کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے تونسہ موڑ میں ایک لڑکے نے خود پر ڈیزل چھڑک کر آگ لگالی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ جھلسنے والے نوجوان کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان کے […]

سرمئی شامیں، سموگ میں ڈوبا لاہور اور تھپڑ کے بدلے تھپڑ

ابھی کل ہی کی بات ہے جب میں اپنے دوست عامر سہیل مٹو کے ساتھ چائے کے ڈھابے پر کٹلری کی کھڑکھڑاہٹ اور لوگوں کے شور کے درمیان زندگی کی تلخیوں پر بات کر رہا تھا۔ ہم ابھی بیٹھے ہی تھے کہ عامر سہیل مٹو نے پیالی میز پر رکھی اور میری توجہ شام کے […]

پکڑے جاتے ہیں موبائل کے لکھے پر ناحق

جس دن سے لوگوں کو معلوم ہوا ہے کہ موبائل میں خطرناک مواد رکھنے اور فحش فلمیں دیکھنے پر پولیس انھیں گرفتار کرسکتی ہے۔ اسی دن سے ہمارے بہت سے دوست ہوشیار ہوگئے ہیں۔ میں ایسے کئی بزرگوں کو بھی جانتا ہوں جو عمر کے آخری حصے میں اپنی آنکھوں کو راحت پہنچانے کے لیے […]