حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے جب کہ ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے […]
غذر میں مسافر وین دریا میں گرگئی، 11 افراد جاں بحق
غذر میں نوح پل کے قریب مسافر وین دریائے یاسین میں جا گری، حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دریائے یاسین سے اب تک 11 افراد کی لاشوں کو نکالا جا چکا ہے، اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں […]
تربت ہائیکورٹ بینچ 8 ماہ سے غیر فعال، وکلا کا بائیکاٹ
تربت . بلوچستان کے عدالتی ڈھانچے کو عملاً غیر فعال بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، قلات، مستونگ اور آواران سمیت مختلف علاقوں میں عدالتی نظام متاثر ہے، وکلا رہنماؤں کا تربت پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب تربت ہائی کورٹ سرکٹ بینچ آٹھ ماہ سے غیر فعال، وکلا کا تربت پریس کلب […]
الحمدللّٰہ
جب میں نے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا تو اس سے اگلے روز پی ٹی وی کے ڈائریکٹر فنانس میرے پاس آئے اور انہوں نےمجھے دو لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔میںنےان سےپوچھا کہ یہ کس سلسلے میں ہے؟انہوں نے کہا کہ جب نیا چیئرمین آتاہے تو اسے اپنی ضروریات کیلئے یہ چیک دیا جاتا ہے […]