سادگی اور معصومیت کی انتہا ہے کہ ہم نے نواز شریف کے ایک بےضرر سے سفر کو بھی نہ صرف خبر بنا دیا بلکہ اس میں سنسنی بھی بھر دی۔ نواز شریف نے اگر بیٹوں کے ساتھ ’’بیماری‘‘ کی حالت میں لندن سے 425کلو میٹر دور نیلسن کے علاقہ میں کسی فیکٹری کا دورہ کیا […] Read more
مجھ سے بہت سے لوگ خصوصاً طلبا یہ سوال کر چکے کہ کچھ عرصہ سے بہت ہی مقبول ہوئے ترک ڈراموں کے بارے میرا ذاتی خیال کیا ہے اور کیا یہ سب فقط انٹرٹینمنٹ اور شغل میلہ ہے یا یہ لوگوں کو واقعی موبلائز، موٹی ویٹ یا انسپائر بھی کریں گے؟ نتیجہ خیز بھی ثابت […] Read more
شاید صرف زندگی اور موت ہی انسانوں میں برابر تقسیم ہوتی ہے ورنہ تو فنگر پرنٹس تک مختلف ہوتے ہیں اور زندگی کا خلاصہ: موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے ’’وجہ مرگ‘‘ اور ’’جگہ مرگ‘‘ کبھی بہت اہم تھے لیکن اب تو لوگ زیادہ […] Read more
احمد فراز مرحوم کے بے شمار زندہ شعروں میں سے ایک یہ بھی ہے: اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں چند روز قبل مجھے انگریزی نظموں پر مشتمل ایک خوب صورت مجموعہ یعنی دیوان موصول ہوا جس کا عنوان تھا “PETALS IN MY […] Read more
رستے پہ عمر کی مرا پائوں پھسل گیا اک اور سال پھر مرے ہاتھوں نکل گیا اپنی سالگرہ اور ہر نئے سال پر مجھے اپنا ہی یہ شعر یاد آتا ہے تو سوچتا ہوں کہ سال کیا، یہاں تو جانے کیا کیا کچھ ہاتھوں سے نکل اور پھسل گیا۔ میں کیا، ہر پاکستانی کی زندگی […] Read more
عجیب اتفاق ہے کہ کبھی کبھی نامور ترین لوگوں کے ناموں سے آشنا ہونے کے باوجود ہم زندگی بھر ان کے ناموں یعنی اصل ناموں سے واقف نہیں ہوتے مثلاً اردو کے نامور ترین نغمہ نگار تنویر نقوی جو ملکہ ترنم نور جہاں کی سگی بہن کے شوہر بھی تھے اور آپ نے شہید، کوئل، […] Read more
ہمارا اجتماعی مزاج ہی کچھ ایسا ہے کہ جب تک انتہا کی بھی انتہا نہ ہو جائے، مرض آخری مرحلہ تک نہ پہنچ جائے۔سیلاب سر کے اوپر سے نہ گزر جائے ہم ری ایکٹ نہیں کرتے حالانکہ “NIP THE EVIL IN THE BUD”والامحاورہ بچپن سے ہی سن رکھا ہوتا ہے جس کے زندہ ترین اور […] Read more
پہلے تین باتیں پہلی بات :سانحہ سیالکوٹ پر جو لکھنا چاہتا ہوں، لکھ نہیں سکتا۔ دوسری بات :چودھری فواد کہتے ہیں ’’ہم نے ٹائم بم لگا دیئے، انہیں ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے‘‘….. برادر محترم چودھری فواد !پھٹیں’’گے‘‘ نہیں، پھٹنا شروع ہو چکے ہیں ۔CHAIN REACTION کا انتظار فرمائیے ۔ تیسری بات 3:دسمبر […] Read more
برطانیہ کی عدالتی تاریخ کے اس د لچسپ اور انوکھے ترین مقدمہ میں ایک 20سالہ لڑکی نے اپنی پیدائش سے متعلق ڈاکٹر (گائناکالوجسٹ) سے مقدمہ جیت لیا جس کے نتیجہ میں ہرجانہ کے طور پر اچھی خاصی رقم بھی ملے گی جو لاکھوں پائونڈز پر مشتمل ہو گی اور یاد رہے کہ پائونڈز ہمارے پیارے […] Read more
لکھنا کسی اور موضوع پر تھا لیکن اخبار کی شہ سرخی دیکھ کر طبیعت باغ باغ ہو گئی اور میں نے ارادہ تبدیل کر لیا کیونکہ ہماری جنم جلی منحوس جمہوریت دنیا کے ہر موضوع سے زیادہ دلچسپ، ڈھیٹ اور بےحیا ہے۔ یہ جان کر جی بہت خوش ہوا کہ اس بدترین مہنگائی میں بھی […] Read more