پروفیسرز کی چوری پکڑی گئی

مہذب دنیا میں پروفیسر کو عدالت میں دیکھ کر جج صاحبان احتراماً کھڑے ہو جاتے ہیں۔ سکندر اعظم کے ساتھ یہ جملہ منسوب ہے کہ ’’میں باپ سے بھی بڑھ کر اپنے استاد کا احترام کرتا ہوں کیونکہ میرا باپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا جبکہ میرے استاد کی تربیت مجھے آسمان کی بلندیوں […]

پھر کچھ کالے قول

زندگی کتنی خوبصورت ہے لیکن اک خواب کی مہورت ہے(ح ن) **** دریا بیک وقت آ بھی رہا ہوتا ہے اور جا بھی رہا ہوتا ہے۔ **** بڑے لوگوں کو مرنا نہیں چاہیے اور اسی لئے انہیں موت نہیں آتی۔ **** پاکستانیوں کی بھاری اکثریت کے پیروں تلے زمین ہی نہیں لیکن ’’معززین‘‘ 5595 ارب […]

ڈی این اے ڈھونڈئیے

انسان کسی اور کو جانے نہ جانے، پہچانے نہ پہچانے، خود کو جاننا پہچاننا بہت ضروری ہے لیکن اس کے باوجود انسانوں کی بھاری اکثریت خود کو صحیح طور پر جانے پہچانے بغیر ہی دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ خود کو پہچاننے،لمبی چوڑی رقم خرچ کئے بغیر […]

’’جیسا منہ ویسا تھپڑ‘‘

سچی بات تو یہ ہے کہ بطور ’’مسلمان‘‘ اور پاکستانی ہم اکثر برے ہی ہیں لیکن اس معاشرہ میں بہت برے، بہت ہی برے بلکہ بدترین کون ہیں؟ میں نے کچھ لوگوں کو ’’شناخت‘‘ کیا اور آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں جو ہم جیسے لوگوں سے بھی کہیں بدتر ہیں اور وہ کون […]

آپ کا کیا خیال ہے؟

کوئی تعریف کرے تو حبس اور گھٹن کا سا احساس جنم لیتا ہے اور میں موضوع بدل دیتا ہوں لیکن آج طبیعت ’’خود ستائی‘‘ کی طرف مائل ہے۔ میں نے شاعری سے فلرٹ کیا، شاعری نے جواباً میرے ساتھ فلرٹ کیا ورنہ میں اک قابلِ ذکر شاعر ہوتا لیکن مجبوریوں نے مجھے نثر تک محدود […]

زوال کے اسباب اور سدباب

کنفیوژن ہماری خوراک ہے بلکہ ہمارے لئے آکسیجن کا سا درجہ رکھتی ہے مثلاً ہم بچپن سے سنتے چلے آتے ہیں کہ ’’ماں کے پیروں تلے جنت ہے ‘‘ ذرا بڑے ہوتے ہیں تو کان میں بم دھماکہ ہوتا ہے ’’عورت پائوں کی جوتی ہے ‘‘۔پڑھایا جاتا ہے ’’صفائی نصف ایمان ہے ‘‘ پھر دکھایا […]

ہم کون ہیں؟

حاتم نام رکھنے سے کوئی سخی نہیں ہو جاتا، اس کے لئے سخاوت کرنا ضروری ہے، عبداللہ کہلوانے سے ہی کوئی اللہ کا بندہ نہیں بن جاتا، اس کے لئے اللہ کی غیر مشروط اطاعت لازمی ہے، رستم بننے کے لئے طاقت اور شجاعت درکار ہے، عالم چنا کہلانے سے کوڈو کا قد نہیں بڑھ […]

جینوئن سیاسی ورکرز کا خاتمہ

بات ہو رہی تھی این اے 133 کے ضمنی الیکشن کی جب کسی نے جلے بھنے لہجے میں کہا ’’ اب جمشید چیمہ جیسے چتر چالاک، چرب زبان اور چالو قسم کے سیاسی ورکرز ہی ہماری اس بیوہ سیاست کا زیور ہیں ‘‘ کسی نے کہا ’’کیا مطلب؟‘‘ تو جواب سن کر میں حیران رہ […]

’’سائبان تحریک‘‘ کتابیں پڑھیں، خرید کر پڑھیں

’’سائبان تحریک‘‘ ہماری 99 فیصد غلیظ سیاسی تحریکوں سے کہیں زیادہ پاکیزہ ہے جس کے اس نعرے سے ہی تحریک کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ….’’کتاب پڑھیں، خرید کر پڑھیں‘‘ انتہائی تکلیف دہ حقیقت یہ ہے کہ کباب کلچر، کتاب کلچر کو نگلتا جا رہا ہے ۔ ذرا غور فرمائیے مال روڈ لاہورپر چند […]

’’یہ پاکستان نہیں ہے ‘‘

خدا کی پناہ ……بابائے قوم محمد علی جناح نے اپنی جان لیوا بیماری بھی صرف اس لئے چھپائے رکھی اور علاج نہ کرایا کہ حریفوں بلکہ دشمنوں کو علم ہو گیا کہ مسٹر جناح کا چل چلائو ہے تو وہ تقسیم ہند کو التوا میں ڈال دیں گے کہ جناح صاحب کے بعد پاکستان کا […]