گوئبل خان نیازی

جوزف گوئبل ٹھیک کہتا تھا کہ جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے۔۔ اور ہمارے کپتان اس فارمولہ سے اتنے متاثر ہوئے کہ اسے اپنی واحد پالیسی بنا لیا۔ آج بھی کارکن ان کے جھوٹوں پہ اعتبار کر رہے ہیں۔۔ مدینہ کی ریاست کا نام لینا جیسے مذاق ہو گیا ہو۔۔ آسیہ مسیح کو کسی […]

دنیا مرید ہو جائے۔۔

دو ہزار چودہ میں جب عمران خان نے دھرنا دیا تو بہت سے لوگوں نے اس سے بہت سی امیدیں وابستہ کر لیں۔ میڈیا جو کچھ اس وقت کر رہا تھا ہم اس وقت بھی اس پہ احتجاج کرتے تھے کہ کسی سیاسی جماعت کے جلسے کو اتنی کوریج نہیں ملتی جتنی مینار پاکستان کے […]

میرا فخر۔ میرے ابو جی

مجھے یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی کہ میرے ابو جی سب کے ابو کی طرح نہیں تھے، وہ ہمیں انگلی پکڑ کے سکول لے کر نہیں گئے، ہمارے سکول کے ایونٹس میں بھی صرف اس وقت شریک ہوتے جب وہ ہمارے سکول کے پرنسپل اور اپنے دوست آنجہانی کیپٹن (ر) ثنا اللہ […]

ہم حامد میر ہیں۔

مجھ سے کسی نے پوچھا کہ تم حامد میر کا اتنا احترام کیوں کرتے ہو؟۔ باقی اینکرز کے حوالہ سے تمہاری رائے مختلف کیوں ہے؟۔ میں نے کہا اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔۔ مثلاً جس حامد میر کو میں جانتا ہوں وہ ایک مختلف انسان ہے۔ میں انہیں اینکر کی طرح نہیں بلکہ ایک […]