امریکا : مختلف ریاستوں میں بدترین طوفان، مزید 5 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر

امریکا میں طوفانی بگولوں سے آنے والی تباہی میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست آرکنساس، الینوائے اور مسوری سمیت دیگر امریکی ریاستوں میں بھی طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس میں ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی مختلف امریکی ریاستوں میں طوفان سے 32 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے