منٹو پر ممانعت نہیں؛اللہ تیرا شکر ہے

جب تک ایک بے جان کمرے پر دسترس تھی ( یہ کہانی پھر سہی ) جس پر عمر بھر کی بچت صرف کر کے اسے ” کیف کام ” بنایا تھا. میں سماجی ترقی کی انڈسٹری کے نوجوانوں کی انٹلیکچوئل آبیاری کے لئے کچھ تقاریب کا اہتمام کرتی تھی. ان کا زیادہ تر تعلق فنون […]

امن،اشرافیہ اور احتجاج

میں اپنے کتھارسس کے لئے نہیں لکھتی نا ہی قلم سے کبھی مالی منفعت حاصل کی . میں علمیت سے بھی کوسوں دور ہوں. پھر بھی لکھتی ہوں کیونکہ ایک کسی بھی ان دیکھی یا ان کہی یا ببانگ دہل فنڈنگ کے تعصب اور مصائب سے پاک اردو کالم میرے لیے اردو کی سوشل انٹرا،اپرنیرشپ […]

چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں؛ چین

بیجنگ: سی پی سی کی وائس منسٹر سن ہائی ین نے کہا ہے کہ چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چین (سی پی سی) کی وائس منسٹر سن ہائی ین نے کہا ہے کہ چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں، چیلنجز ہیں لیکن […]

پاکستانی بہاری : بربادی کی ایک غمناک داستان

حامد میر صاحب نے اپنے معروف شو پر بریک پر جانے سے پہلے جلدی جلدی کسی امدادی تنظیم کی طرف سے بنگلہ دیش میں محصور "پاکستانی ” بہاریوں کے لیے ایک اپیل پڑھ کر سنائی. بہت برسوں کے بعد آنسوؤں سے رو پڑی. نجانے ٹھیس کہاں لگی تھی اور اشکوں کی جھڑی کیوں لگی ؟ […]

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں

حالیہ کچھ برسوں سے پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں شدید ترین موسمیاتی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ کبھی کلاوڈ برسٹ، ندی نالے بپھر جاتے ہیں اور کبھی غیر متوقع طور پر مختلف علاقوں میں شدیدژالہ باری سے فصلوں اور پھل کا بے پناہ نقصان ہوتا نظر آتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں […]

چھ نومبر یوم شہداءِ جموں: بدترین نسل کشی کے اصل محرکات کیا تھے؟

چھ نومبر تاریخ کشمیر کا وہ سیاہ دن ہے جب اس کے ایک حصے جموں میں دنیا کی بدترین نسل کشی (genocide) ہوئی۔ دی ٹائمز لندن کی10اگست 1948کی ایک رپورٹ کے مطابق اس نسل کشی میں دو لاکھ37ہزار افراد کو قتل کیا گیا تھا۔ اگرچہ قتل کیے گئے افراد کی تعداد کہیں زیادہ بتائی جاتی […]

پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے : امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی قومی سلامتی کے امور کے رابطہ کار جان کربی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو ٹی ٹی پی سے خطرات لاحق ہیں۔ حالیہ […]

گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا پاکستان میں بلاک

اسلام آباد: توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا کو بلاک کردیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےدنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس دینے والی ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا۔ پی ٹی اے کی جانب […]

کوہاٹ: تاندہ ڈیم سے مزید 13 لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق بچوں کی تعداد 30 ہوگئی

کوہاٹ: تاندہ ڈیم سے مزید 13 لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق بچوں کی تعداد 30 ہوگئی کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے مزید 13بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر کےمطابق جاں بحق بچوں کی تعداد 30 ہوگئی۔ کشتی میں 40 کےقریب لوگ سوار تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ مدرسہ کے معلم […]

اے سی سی اے مضمون میں پہلی پوزیشن؛ پاکستانی طالبعلم عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے حذیفہ جمیل اے سی سی اے کے فنانشل رپورٹنگ (ایف ایم) کے مضمون میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرکے عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد ہوگئے۔ ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے نے دسمبر 2022 میں امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کے نتائج کا اعلان […]