منٹو پر ممانعت نہیں؛اللہ تیرا شکر ہے

جب تک ایک بے جان کمرے پر دسترس تھی ( یہ کہانی پھر سہی ) جس پر عمر بھر کی بچت صرف کر کے اسے ” کیف کام ” بنایا تھا. میں سماجی ترقی کی انڈسٹری کے نوجوانوں کی انٹلیکچوئل آبیاری کے لئے کچھ تقاریب کا اہتمام کرتی تھی. ان کا زیادہ تر تعلق فنون […]

امن،اشرافیہ اور احتجاج

میں اپنے کتھارسس کے لئے نہیں لکھتی نا ہی قلم سے کبھی مالی منفعت حاصل کی . میں علمیت سے بھی کوسوں دور ہوں. پھر بھی لکھتی ہوں کیونکہ ایک کسی بھی ان دیکھی یا ان کہی یا ببانگ دہل فنڈنگ کے تعصب اور مصائب سے پاک اردو کالم میرے لیے اردو کی سوشل انٹرا،اپرنیرشپ […]

کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی

مظفر آباد: آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ مرکزی قیادت نے ان پرتشدد واقعات سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کیا بلکہ بھارت کے منفی پروپیگنڈہ کو بھی بے نقاب کر دیا۔ تمام ممبران نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہماری تحریک پر امن […]

چھ نومبر یوم شہداءِ جموں: بدترین نسل کشی کے اصل محرکات کیا تھے؟

چھ نومبر تاریخ کشمیر کا وہ سیاہ دن ہے جب اس کے ایک حصے جموں میں دنیا کی بدترین نسل کشی (genocide) ہوئی۔ دی ٹائمز لندن کی10اگست 1948کی ایک رپورٹ کے مطابق اس نسل کشی میں دو لاکھ37ہزار افراد کو قتل کیا گیا تھا۔ اگرچہ قتل کیے گئے افراد کی تعداد کہیں زیادہ بتائی جاتی […]

کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومتوں نے […]

شہ رگ

5جنوری اس لئیے بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہےکہ اس روز اقوام متحدہ نےکشمیرکی عوام کوحق خودارادیت دینے کی جھوٹی حامی بھری تھی،یہ جھوٹ آج بھی قائم ہے۔یہ قرارداد بھارت خود اقوام متحدہ لےکرگیا تھا،لیکن آج تک بھارت خود ہی اس راستے میں روڑے اٹکا رہا ہے۔ بھارت سمیت دنیا بھر اور اقوام متحدہ […]

کیا امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں فلسطین ، کشمیر ، افغانستان سمیت متنازعہ مسائل کا "حل” نکال لیا گیا تھا ؟

اب یوم یکجہتی کشمیر منانے کا کیا فائدہ ؟ کشمیر کا مسئلہ ، کیا اب بھی مسئلہ ہے ؟ کیا امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں فلسطین ، کشمیر ، افغانستان سمیت متنازعہ مسائل کا "حل” نکال لیا گیا تھا ؟ پاکستان دنیا بھر میں اپنا موقف اجاگر کرنے میں ناکام کیوں ہو رہا ہے […]

لسڈنہ۔آوارہ بادلوں اور سر سبز چراگاہوں کی سرزمین

گزشتہ شب برادر مشتاق منہاس نے مجھ سے ایک سوال کیا کہ اکمل تم پورا پاکستان گھوم چکے ہو کوئی ایسا علاقہ بتاو جسے دیکھ کر تم حیران رہ گئے ہو کہ تم اس علاقے میں پہلے کیوں نہیں آئے اور اس علاقے کے منفرد ہونے کی وجہ بھی بتاو۔ میرا فوری جواب تھا، پنج […]

بجرنگی بھائی جان کی پاکستان میں دھوم

کوکب جہاں  کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بجرنگی بھائی جان پاکستان میں دھوم مچارہے ہیں۔ فلم بجرنگی بھائی جان پاکستانی سینما گھروں کی زینت بن چکی ہے۔ فلم کی کہانی ہندو دھرم کے ماننے والے ایک ایسے سادہ لوح شخص پون کی ہے جو اپنے آپ کو بجرنگ بلی کا ماننے والا کہتا ہے۔ دل کا اتنا صاف […]