الیکشن کمیشن : پنجاب، کے پی میں انتخابات کیلئے 3 لاکھ اضافی نفری درکار ہوگی
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختون خوا نے انتخابات کیلئے ساڑھے 3 لاکھ اضافی نفری مانگ لی۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدرات اجلاس ہوا جس میں احساس اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے، الیکشن کمیشن نے اداروں کی سیکورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی اور دونوں صوبوں کے انتخابات کیلئے 3 لاکھ 53 […]
پنجاب اسمبلی انتخابات 30 اپریل کو ہونگے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
کاغذات نامزدگی 12سے 14مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30اپریل کو ہونگے، ریٹرننگ افسر گیارہ مارچ کو پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 12سے 14مارچ تک جمع کرائے […]
صوبہ پنجاب کا مجوزہ انتخابی شیڈول تیار ہے : الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مئی کے آغاز میں صوبہ پنجاب کے انتخابات کروانے کا مجوزہ پلان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں ممبران کمیشن و سیکریٹری الیکشن کمیشن شریک ہیں۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئندہ کے […]
عمران خان کا اے پی سی اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان وزیراعظم کی جانب سے طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عمران خان کی اے پی سی میں عدم شرکت کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی وسائل کا […]
چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر قرار دیتے ہوئے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں قرار دیا گیا […]
سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو نیا خط، بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو نیا خط لکھے جانے کے بعد شہر قائد میں بلدیاتی الیکشن ساتویں مرتبہ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ارسال کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی حلقہ بندی میں […]
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پشاور میں ہونے والے ورکرز کنونشن کے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے طلب کرلیا ہے۔ اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ، خرم […]
4 سال کی تباہی دنوں میں بہتر نہیں ہوسکتی، معیشت سنبھالنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے . شاہد خاقان عباسی
کراچی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ دنیا میں کہیں قیمت خرید سے کم پیٹرول نہیں مل رہا ہے، معیشت سنبھالنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔ کراچی میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان […]
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کو جلسے سے روک دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو 18 مارچ کے مجوزہ دورہ ضلع کرم سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) کو آگاہ کردیا گیا ہے، دورہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ […]
مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم : الیکشن کمیشن
ڈیرہ اسماعیل خان: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا حکومت کو ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ میڈیا کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں […]