ثقافتی ٹوپی کو عزت دو

گلگت بلتستان کی مخصوص اون کی ٹوپی یہاں کے باشندوں کی منفرد پہچان اور فخر کا نشان ہے۔ میں نے جی بی کی اس منفرد پہچان کو ہر حال میں لازم رکھا ہوا ہے۔ حج کی ادائیگی کے دوران حرمین شریفین اور تمام مقامات مقدسہ میں اپنی منفرد پہچان کو برقرار رکھا اور ٹوپی پہنا، […]

صرف دینی تعلیم کافی نہیں

دور حاضر میں دین اور دنیا کی ہم آہنگی کی ضرورت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ محض دینی تعلیم پر اکتفا کرنا کافی نہیں رہا۔ آج کے والدین جو اپنے بچوں کو صرف دینی مدارس تک محدود رکھ دیتے ہیں، وہ اپنے بچوں کیساتھ ظلم کرتے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ وہ اس بات پر […]

سرکاری نوکری…. گلے کا طوق یا سونے کی کان؟

مجھے جب بھی نوجوان گریجویٹ ملتے ہیں تو وہ سرکاری نوکری کے متعلق پوچھتے ہیں۔ یہی حال دینی مدارس کے فضلاء کرام کی بھی ہے۔ میں ان کے مسائل و وسائل کا جائزہ لیتا ہوں اور انہیں اپنی بساط کے مطابق مشورے بھی دیتا رہتا ہوں، تاہم سچ یہ ہے کہ سب کی سوئی سرکاری […]

جہنم جانا اتنا آسان نہیں

ہمارے معاشرے میں عام طور پر یہ تصور پایا جاتا ہے کہ انسان چھوٹی موٹی غلطیوں اور گناہوں کے نتیجے میں جہنم کا مستحق بن جاتا ہے۔ ہمارے بہت سارے مولوی، واعظ اور شیخ حضرات اور دیندار طبقے کا یہ باقاعدہ مشن ہوتا ہے کہ دھڑا دھڑ لوگوں کو جہنم دھکیل دیا جائے، لیکن اسلامی […]

سوشل میڈیا اور علماء کا قضا ما فات

یہ 2016 کی بات ہے جب ہم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایم فل کے شعبہ فکر اسلامی، تاریخ و ثقافت کے ریسرچ اسکالر تھے۔ ہمارے اصرار پر استادِ محترم ڈاکٹر محی الدین ہاشمی نے پروفیسر ڈاکٹر طفیل ہاشمی مدظلہ کو خصوصی لیکچر کے لئے مدعو کیا۔ انہوں نے تین گھنٹوں پر مشتمل سیشن لیا، […]

لکھنے کا وقت، لمحہ یا کیفیت

لکھنے کا فن بہت سے لوگوں کے لیے ایک مخصوص لمحے یا کیفیت سے جڑا ہوتا ہے۔ بہت سے لکھاری اور شاعر یہ مانتے ہیں کہ وہ ہر وقت نہیں لکھ سکتے، بلکہ ایک خاص وقت یا جذباتی کیفیت میں ہی لکھنے کے قابل ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک وہ اس […]

تفسیری لطائف و لذائذ

مطالعۂ قرآن کا لطف اور اُس کی لذت جس شخص کو نصیب ہو جائے، وہ بلاشبہ خوش قسمت ہوتا ہے، اور یہ سعادت اللہ تعالیٰ نے مجھے بھی عطا کی ہے۔ الحمدللہ، میں نےعربی کے ساتھ، اردو کی بھی مختلف تفاسیر کا مطالعہ کیا ہے اور ہر تفسیر اپنے منفرد رنگ اور انداز میں خاص […]

سرکاری نوکری اور خجل خواری

پاکستان اور گلگت بلتستان میں سرکاری نوکری کو اکثر ایک سونے کی کان سمجھا جاتا ہے۔ یہ تاثر ہے کہ جو ایک بار سرکاری ملازم بن جائے، اس کی زندگی کی ساری مشکلات ختم ہو جاتی ہیں۔ حقیقت مگر اس سے کافی مختلف ہے، خاص طور پر ان افراد کے لیے جو ایمانداری سے اپنے […]

روزانہ لکھنے کی عادت بنائیں

روزانہ لکھنے کی عادت اختیار کرنا ایک ایسا ہنر ہے جو آپ کی زندگی میں نئی روشنی اور تازگی کا باعث بن سکتا ہے۔ لکھنا ایک فن ہے مگر روزانہ لکھنا بھی مستقل فن ہے ۔ میں خود پچھلے پندرہ سال سے روزانہ کچھ نہ کچھ لکھ رہا ہوں۔میری روزانہ کی یہ مفصل اور مختصر […]

بگروٹ ویلی کا مختصر وزٹ

گلگت شہر سے محض 50 کلومیٹر کی مسافت پر واقع بگروٹ ویلی اپنی قدرتی خوبصورتی اور قدیم تہذیب کے لیے مشہور ہے۔ یہ وادی حراموش رینج کی پانچ عظیم چوٹیوں، راکاپوشی، دیران پیک، بلچھار دوبانی، مئیر پیک، اور ملوبتنگ پیک، کے حصار میں واقع ہے، جو اسے ایک دلفریب منظر فراہم کرتی ہیں۔ بتایا جاتا […]