مذاکرات یا ’التماس نجات‘
کس کا یقین کیجئے، کس کا یقیں نہ کیجئے لائے ہیں اُس کی بزم سے یار خبر الگ الگ کچھ یہی احوال تحریکِ انصاف کا ہے۔ اپنی اپنی بولیاں بولنے والے رہنمائوں کی رنگا رنگ پھُلجھڑیوں سے لوگ لطف اندوز تو ہوسکتے ہیں، یہ فیصلہ نہیں کرپاتے کہ پی۔ٹی۔آئی کا اصل موقف کیا ہے؟ اب […]
پنجاب میں تحریک انصاف کی دوبارہ حکومت عمران خان کے بیانیے کی فتح ہے : پرویزالٰہی
لاہور: چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کی دوبارہ حکومت عمران خان کے بیانیہ کی فتح ہے۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسد قیصر اور ایوب آفریدی نے […]
تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کے حساس ترین علاقے میں دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم کی خطرہ پیدا کر دیا.
ان لوگوں کا تعلق کولئی پالس ضلع کوہستان سے ہے جو اس وقت تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے ایک متفقہ فیصلے کو تبدیل کیے جانے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔ کولئی ایکشن کمیٹی کے ارکان ملک شیر باز خان، سابق ایم ایل اے و رکن کولئی ایکشن کمیٹی حمایت اللہ خان […]
پاکستان سے کچھ شرمناک خبریں
پارلیمینٹ ہاؤس سے ایک خوشگوار خبر
پارلیمینٹ ہاؤس کی مسجد کے امام اور خطیب مولانا احمد الرحمان کا تعلق دیوبندی مکتب فکر سے ہے اور وہ سیاسی طور پر جمیعت علمائے اسلام ف سے تعلق رکھتے ہیں۔مولانا احمد الرحمان کا تعلق اٹک سے ہے اور وہ پنجابی زبان بولتے ہیں ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیرزادہ ڈاکٹرنورالحق قادری کا تعلق بریلوی […]
آئی ایس آئی اور ایم آئی پر بھروسہ ہے. حبیب جان بلوچ
لیاری گینگ کے حبیب بلوچ کہتے ہیں کہ مسلح گروہ وقت کی ضرورت تھی کیونکہ ہم نے بہت مشکل وقت دیکھا ہے . انہوں نے کہا کہ اگر ولی بابر کے پاس اسلحہ ہوتا تو وہ نہ مارا جاتا . کراچی میں ایک وقت ایسا بھی آیا جس میں ہر شہری کو اپنی جان بچانے […]
ایم کیو ایم کے بانی رہنما سلیم شہزاد انتقال کرگئے
لندن: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی رہنما سید سلیم الحق عرف سلیم شہزاد طویل علالت کے بعد برطانیہ کے دارالحکومت میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سلیم شہزاد کینسر کے مرض میں مبتلا تھے جو لندن میں زیرِ علاج تھے۔سلیم شہزاد کی تدفین 2 روز بعد لندن میں ہی کی جائے […]
خیبرپختونخواہ: نئی حلقہ بندیاں نیا تماشا ہے. سیاسی جماعتیں
پاکستان میں 19 سال بعد 2017ء میں مردم شماری ہوئی جس کے بعد ملک میں آئندہ الیکشن کے لئے آئینی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے آبادی کے لحاظ سے نئی حلقہ بندیاں کی گئیں۔ قومی اسمبلی میں انتخابی ترمیمی بل 2017ء کی منظوری کے بعد خیبرپختونخوا کے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سمیت […]
عدالتی مارشل لا
عدالتی مارشل لا کی بات ایک مایوس سیاست دان کی صدائے دردناک کے سوا کچھ نہیں، مگر اس ملک میں ایک قالبِ خیال (mindset) ایسا بھی ہے جو ہمیشہ کسی مسیحا کے انتظار میں رہتا ہے۔ علامہ اقبال ابن خلدون کی تائید کرتے ہیں کہ اہلِ اسلام نے یہ تصور مجوسیت سے مستعار لیا۔ ان […]
پاکستان میں شراب نوشی کے معاملات
m-hanifپاکستان میں گزشتہ دنوں سکاچ وہسکی کی ایک بوتل قومی منظر پر چھائی رہی۔ 30 اکتوبر کو حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکن دارالحکومت اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے تھے۔ انہوں نے احتجاجی دھرنا دے کر پورے شہر کو بند کرنے کا اعلان کر رکھا تھا۔ احتجاجی ہجوم کو روکنے […]