بدھ : 06 جنوری 2021 اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ہالینڈ میں بھی بڑی تاخیر سے لیکن ویکسینیشن شروع ہو گئی[/pullquote] نیدرلینڈز میں کافی تاخیر سے لیکن آج بدھ کے دن سے کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن شروع ہو گئی ہے۔ اس طرح نیدرلینڈز یورپی یونین کا رکن وہ آخری ملک ہے، جس نے اپنے شہریوں کو کووڈ انیس کے خلاف ویکسین لگانا شروع کی […]
منگل: 05 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جنوبی کوریائی بحری جہاز اور اس کے عملے کو یرغمالی نہیں بنایا، ایرانی حکام[/pullquote] ایرانی حکام نے کہا ہے کہ وہ نا تو کسی جنوبی کوریائی بحری جہاز کو قبضے میں لے کر اسے استعمال کر رہے ہیں اور نہ ہی اس کے عملے کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ ایرانی حکام نے جنوبی کوریا کے […]
پیر : 04 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ایران نے اپنے ہاں یورینیم کی بیس فیصد تک افزودگی بحال کر دی[/pullquote] ایران نے آج پیر سے فُردو کے اپنے زیر زمین جوہری مرکز میں یورینیم کی بیس فیصد تک افزودگی دوبارہ شروع کر دی۔ نیم سرکاری نیوز ایجنسی مہر نے یہ بات ایک حکومتی ترجمان کے حوالے سے بتائی۔ یورینیم کو بیس فیصد […]
اتوار : 03 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]امریکا میں کووڈ انیس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے بڑھ گئیں[/pullquote] امریکا میں کووڈ انیس کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دنیا بھر سے کورونا کے بارے میں اعداد وشمار جمع کرنے والی امریکا کی جانز […]
عبیداللہ بیگ:انسانیت کا علمبردار
اُردو ادب اس لحاظ سے بڑا خوش قسمت رہا ہے کہ ہر دور میں اسے چند ایسے معتبر نام ملے جو سیاسی سماجی اور معاشرتی زمہ داریوں کے ساتھ ساتھ ادبی سرگرمیوں کو بھی بخوبی سرانجام دیتے رہے۔ یوں ادب میں گراں قدر اضافہ ہوتا رہا۔ ان معتبر ناموں میں ایک نام ایسا ہے جو […]
ہے کوئی مجھے سننے والا!
گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل بارش تھی جس کے باعث گھر سے نکلنا مشکل ہو گیا تھا، مجھے بارش بہت پسند ہے کیونکہ اس سے وابستہ کچھ حسین یادیں ہیں، جو بارش کے برستے ہی ماضی میں دھکیل دیتی ہیں اور موڈ خوشگوار کر دیتی ہیں۔ آج صبح سے موسم اچھا تھا، بارش تھم چکی […]
ہارمونز کے عدم توازن کے مسائل اور ان کا حل
ہمارے جسم میں موجود ہارمونز ہمیں صحت مند یا کمزور بنانے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں کیوں کہ یہ جسم میں ہونے والے بہت سے عوامل پر اثر انداز ہوتے ہیں، ہارمونز کا عدم توازن دراصل "”ایسٹروجن "” نامی ایک ہارمون کی وجہ سے ہوتا ہے، ”ایسٹروجن” مرد اور خواتین میں ایک انتہائی […]
باچا خان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند
شمال مغربی صوبے خیبر پختونخواہ کے شہر چارسدہ میں گزشتہ ہفتے دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والی باچا خان یونیورسٹی پیر کو دوبارہ کھولی گئی، لیکن چند ہی گھنٹوں کے بعد انتظامیہ نے اسے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔ اس بات کا فیصلہ پیر کو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فضل […]