چین کا ہانگ کانگ میں عالمی ثالثی ادارے کا قیام: دنیا میں طاقت کے توازن کی جانب ایک اہم پیش رفت

چین نے حال ہی میں ہانگ کانگ میں بین الاقوامی ثالثی کے لیے ایک نئے ادارے، "International Organization for Mediation and Dispute Resolution” (IOMedD) کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس تنظیم کے افتتاحی تقریب میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے زور دے کر کہا کہ یہ ادارہ "جیت یا ہار” کی سوچ سے […]

پاکستان میں عوام کے حقوق: آئینی ضمانتیں، زمینی حقائق اور اصلاح احوال کا راستہ

پاکستان کا آئین، جو کہ 1973 میں نافذ ہوا تھا، ملک کے تمام شہریوں کو بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ یہ دستور نہ صرف لوگوں کی آزادی، سلامتی اور وقار کو تحفظ فراہم کرتا ہے بلکہ انہیں سماجی انصاف، معاشی مواقع اور سیاسی عمل میں شمولیت کے حقوق بھی عطا کر رہا ہے۔ لیکن […]

حکمت: زندگی، معاشرے اور جدید دنیا کے لیے اس کی اہمیت اور افادیت

حکمت کو معاملات میں صحیح فیصلے تک پہنچنے، زندگی میں مناسب طرزِ عمل اپنانے اور کسی بھی اہم مقصد کے حصول کے لیے موثر اقدامات اٹھاتے وقت حاصل علم اور میسر تجربے کو استعمال میں لانے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔ اس عمل میں اپنے آپ، دوسروں اور گرد و پیش کے بارے میں […]

گلوبلائزیشن: امکانات اور چیلنجز

گلوبلائزیشن یا عالمگیریت ایک ایسا عمل ہے جس نے پوری دنیا کو ایک گاؤں میں تبدیل کر دیا ہے۔ یہ تبدیلی صرف معاشیات یا مواصلات تک محدود نہیں، بلکہ ثقافت، سیاست، ٹیکنالوجی اور معاشرتی تعلقات تک پر دراز ہے۔ آج کی دنیا میں گلوبلائزیشن کے بے شمار فوائد ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ کئی […]

عورت سے محبت: ایک جامع اور ہمہ جہت مطالعہ

عورت محبت کی وہ آخری حد ہے جہاں پر الفاظ کی سانس گھٹنے لگتی ہے، جہاں پر احساسات کی گہرائی سمٹ کر ایک بحرِ بیکراں بن جاتی ہے، جہاں ذہن میں موجود اربوں کھربوں لہریں باطن کی وسیع ترین اور عمیق ترین دنیا کو روشن رکھنے کے لیے ہمہ وقت حرکت میں رہتی ہیں۔ عورت […]

سندھ طاس معاہدے پر ایک طائرانہ نظر

سندھ طاس معاہدہ (Indus Waters Treaty) 1960ء کو پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائے سندھ اور اس کے دوسرے معاون دریاؤں کے پانیوں کے تنازعے کے حل کے لیے طے پایا گیا تھا۔ یہ معاہدہ ورلڈ بینک کی ثالثی میں منعقد ہوا تھا اور یہ دو بڑے پڑوسی ممالک کے درمیان بین الاقوامی سطح پر […]

فرانس: ایک خوبصورت اور شاندار ملک

میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے فرانس کو اپنی سوچوں اور احساسات پر حاوی پایا ہے۔ میں جب بھی فرانس کے بارے میں سوچتا ہوں تو ایک پر امن، خوشحال، ترقی یافتہ، مہذب، مستحکم، قانون کی پاسداری کا حامل، پھولوں سے معطر، خوشبوؤں سے مہکا، روشنیوں سے سجا، خوبصورت لوگوں کا مسکن اور صاف […]

تہذیبوں کی تشکیل و تعمیر اور اسلامی تہذیب کی بنیادی خصوصیات

تہذیب کسی بھی ملت کے مجموعی طرزِ زندگی کو کہا جاتا ہے یعنی ایک قوم کے ذہنی، علمی، سماجی، اخلاقی، مادی اور روحانی معیار اور اثاثہ کیا ہے؟ انسان نے اپنی طویل تاریخ میں بے شمار تہذیبوں کو وجود بخشا ہے اور پھر اپنے ہی ذہن اور ہاتھوں ان کا خاتمہ بھی کر بیٹھا ہے۔ […]