سازش بھی اور مداخلت بھی۔
قارئین یہ بات ہمیشہ یاد رکھئیے گا،کہ کسی بھی ملک،ادارے یا کسی فرد کے خلاف اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے پہلے اس کے خلاف سازش کی جاتی ہے۔جب سازش کے سب پہلو واضح ہوجائیں تو یہ سمجھ لیا جائے کہ اب یہ سازش کامیاب ہوگی۔تو پھر مداخلت کرکے اپنی بنائی سازش کو کامیاب کیا […]
چینی کمیونسٹ پارٹی کے سو سال ، چین کی ترقی اور خوشحالی سے عبارت
[pullquote]چینی کمیونسٹ پارٹی کی سویں سالگرہ پر خصوصی تحریر[/pullquote] آج پورے چین میں روایتی جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ چینی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی 100 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ پارٹی نے اپنا تاریخی سفر جولائی 1921 کو چین کے مشرقی ساحلی صوبے زیجیانگ میں ایک کشتی سے صرف 50 ممبروں […]
کرونا کی تیسری لہرمیں خواتین کی اموات28فیصدسے بڑھ کر47فیصدہوگئی
پشاور: خیبرپختونخوامیں کروناکے باعث خواتین کی اموات میں مسلسل اضافہ،تیسری لہرمیں کروناکے باعث خواتین کی اموات28فیصدسے بڑھ کر47فیصدہوگئی ہے ،اسی طرح متاثرہ خواتین کی تعدادمیں بھی مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہاہے ،محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوامیں کوروناوائرس شہری علاقوں کے بعد اب دیہاتی علاقوں میں بھی پہنچ چکاہے اوراحتیاطی تدابیرنہ ہونے کی وجہ سے متاثرہ […]
ہفتہ : 27 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]سعودی عرب نے امریکی الزامات ’مکمل طور پر رد‘ کردیے[/pullquote] سعودی عرب نے خاشقجی قتل کیس میں امریکی انٹیلیجینس کے الزامات مکمل طور پر مسترد کر دیے ہیں۔ امریکی خفیہ اداروں کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دیا […]
خواجہ سرا افراد اور SEEK کا کردار
دنیا میں جدید ریاستیں اپنے شہریوں کے ٹیکس کی آمدن سے جہاں ریاست کا انتظام چلاتی ہیں تو وہاں ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کی ضروریات کی مکمل زمہ داری اٹھائی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ خوشحالی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے شہریوں یا محروم طبقات کی بحالی اور فلاح و بہبود کی […]
کووڈ 19 ، خواجہ سراوں کے مسائل اور Seek کا کردار
بنیادی انسانی حقوق کے لحاظ سے تمام انسان برابر ہیں،کسی کو کسی پر برتری اور فوقیت حاصل نہیں۔انسانی حقوق اور وقار کے تحفظ کے وعدوں کے باوجود اس وقت بھی دنیا میں کہیں نہ کہیں انسانوں کے خلاف نسل،جنس،ثقافت،عقیدہ و مذہب ،علاقہ، بیماری یا کمزور سماجی و مالی حالت کے باعث امتیازی برتاؤ روا رکھا […]
جمعہ : 29 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]امریکا اور طالبان کے مابین ہوئی دوحہ امن ڈیل خطرے میں[/pullquote] افغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی فورسز دوحہ امن ڈیل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری علاقوں پر بمباری کر رہی ہیں۔ اس سے قبل پینٹاگون نے طالبان پر الزام عائد کیا تھا کہ اس امن ڈیل کے تحت طالبان کے […]
میری زندگی کے تین بہترین دن
ٹویٹر پر سکرول کرتے ہوئے اچانک دیکھا کہ گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے "خود مختار میڈیا، ذمہ دار صحافت” کے نام سے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے درخواستیں مانگی گئی تھیں ۔ میں نے بھی اپلائی کیا جس کے بعد مجھے گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے ایک اپلیکیشن […]
سڑکوں پر ماری ماری پھرنے والیاں
جدید دور نے تقسیم در تقسیم کا ایسا سلسلہ شروع کیا ہے کہ ہم نہ چاہتے ہوئے بھی اس کا حصہ بنتے جارہے ہیں، کوئی کتنا بھی روشن خیال ہوجائے جنس، رنگ ،نسل ،ذات پات، مذہب ،فرقے ،زبان اور شہر کی تفریق کی لپیٹ میں کسی نہ کسی طرح آ ہی جاتا ہے۔ اب ایک […]
جمعرات : 28 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ایران نے جوہری معاہدے کی مکمل پابندی کا امریکا مطالبہ رد کر دیا[/pullquote] ایران نے امریکا کی طرف سے جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کے مطالبے کو یہ کہتے ہوئے تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے کہ اس نے محض ’احتیاطی تدابیر‘ اختیار کی ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے گزشتہ روز جوہری […]