لوگ پریشان ہیں صاحب جی!

آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں مہنگائی کا جو طوفان آیا ہے اس نے لوگوں کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔اس سے پہلے بھی مہنگائی ہوتی رہی ہے مگر اس بار کی مہنگائی ایسی ہے کہ غربت کی لیکر سے نیچے کی زندگی گزارنے والے تو ’’مرے کو مارے شاہ مدار‘‘کی مجسمہ تصویر بنے […]

دومزاح پارے!

"بتاؤ، میرا نام کیا ہے”؟ فروری 67میں محمد علی اور ارنی ٹیرل کے درمیان ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن کے ٹائٹل کیلئے فائٹ رکھی گئی لیکن فائٹ سے پہلے ہی تنازعہ کھڑا ہوگیا ،ہوا یوں کہ میڈیا ٹاک کے دوران ارنی ٹیرل نے محمد علی کو اسکے پرانے نام کیشس کلے سے مخاطب کیا۔ محمد علی […]

’’وہ‘‘ اور میں!

وہ جب بھی مجھے ملنے آتا، ہر بار کوئی وکھری ٹائپ کی بات کرتا ۔ایک روز آیا تو بولا یار مجھے کل رات خواب آیا کہ مجھے بادشاہ نے اپنے ہاں بلایا ،میں نے اسے ٹوکا اور پوچھا کون سے بادشاہ نے ؟’’ بولا وہی جسے تم اکثر کہتے ہو تم تو بادشاہ آدمی ہو‘‘ […]

ہمارے دکھ بھرے شب وروز!

روزگار کی تلاش میں انسانی اسمگلرز کے ہتھے چڑھنے والے میرے خوبصورت پاکستانیوں سے مختلف ادوار میں جو سلوک کیا گیا،اس کی ایک اور بھیانک مثال یونان میں ڈوبنے والی کشتی کی ہے جس میں بیسیوں پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں، میں اس روزسے چین سے سو نہیں سکا، دنیا بھر کے اخبارات میں […]

ایک انسان دوست!

کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جو جتنے دور ہوں اتنے ہی زیادہ یاد آتے ہیں، اپنے اسکول کے زمانے میں ایک امتحانی سوال کے آگے لکھا ہوتا تھا ’’اپنی بات مثالوں سے واضح کریں‘‘ سو مثال کے طور پر احسان شاہد ،جو ربع صدی سے بھی پہلے میاں چنوں سے لندن گیا تھا اور آج […]

میں چیئرمین سینیٹ بنوں گا!

میرا ایک دوست ہر الیکشن میں کبھی صوبائی اور کبھی وفاقی نشست کا امیدوار ہوتا ،وہ کافی لڑاکا تھا، ہر ایک سے بلاوجہ الجھنا اس کا وطیرہ بن چکا تھا،روزانہ کسی کو راستے میں پکڑ لیتا اور معمولی سی بات پر اسے پھینٹی لگا دیتا ،انتخابات ہوتے تو وہ ہار جاتا مگر وہ اپنی شکست […]

اب کیا ہوگا؟

بہت عرصے کے بعد ایوان عدل سے ایک اجنبی سی آواز سنائی دی ہے ۔ ٹی وی چینل پر یہ خبر سنی تو پھر دوسرے چینلز سے بھی سننے کے بعد یقین آیا کہ جو خبر سنی تھی وہ واقعی یہی تھی، یہ دراصل سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس سردار طارق […]

درد کی دوا!

چند روز قبل امریکہ سے آئے ہوئے میرے دوست اور سینئرجرنلسٹ آفاق خیالی اور ایک دوسرے ممتاز صحافی احمد وقاص ریاض میرے دفتر میں تشریف فرما تھے ۔آفاق خیالی اپنے جلالی انداز میں بہت معقول باتیں کر رہے تھے اور میں اور وقاص ان کی جلی کٹی سچی باتیں سن رہے تھے کہ اللہ جانے […]

غائبانہ دوست؟

میرےفیس بک فرینڈز بڑے رنگ برنگے لوگ ہیں تاہم ان سب کا تعلق بنیادی طور پر ادب و ثقافت سے ہے ،فارغ اوقات میں مطالعہ کے علاوہ میری سب سے زیادہ دلچسپی ان دوستوں کی بھیجی ہوئی آڈیو، ویڈیو کلپس اور پوسٹس سننے دیکھنے پڑھنے اور اس کے بعد باذوق دوستوں کو فارورڈ کرنا ہوتی […]

موجودہ صورتحال!

میں نے اپنے آپ سے پوچھا تم کون ہو ؟میں نے جواب دیا میں ہوں جسے تم جانتے ہو ’’میں نے کہا ‘‘ تم وہ نہیں ہو جسے میں جانتا ہوں ان دنوں تو بھی وہ نہیں ہے جسے لوگ جانتے ہیں کہ یہ وہ ہے ۔ پھر تم کون ہو؟’’میں نے پوچھا میں انڈہ […]