اپوزیشن جماعتوں کاسوانگ اور اہم اعلان

اتوار کی صبح اٹھا ہوں تو خبر ملی ہے کہ لتا منگیشکراس دنیا میں نہیں رہیں۔سورج کی شعاعوں کے بغیر چڑھے دن اس خبر نے میرے دل میں کئی مہینوں سے جمع ہوئے ملال کو مزید گہرا کردیا۔یہ سوچتے ہوئے دل کو البتہ دلاسہ دینے کی کوشش کی کہ ان کے فن کے بارے میں […]

عمران حکومت کے لیے ’’ایک پیج‘‘ کی کرامت

قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن کے لئے مختص نشستوں پر بیٹھے اراکین پارلیمان کی کارکردگی کا ٹھنڈے دل سے جائزہ لیتا ہوں تو حیران ہوجاتا ہوں۔1985ء سے پارلیمانی کارروائی کی بابت انگریزی اخبارات کے لئے کالم لکھ رہا ہوں۔میں نے آج تک ایسی بے بس ولاچار اپوزیشن نہیں دیکھی ۔اس کے باوجود وزیر اعظم […]

مجوزہ منی بجٹ، حکومت اور اپوزیشن کی آزمائش

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مزاحمت یا مفاہمت کے سوال پر غور کرتے ہوئے عملاََ مفلوج ہوچکی ہے۔دوسری بڑی جماعت کو ایسا مخمصہ لاحق نہیں ۔امید بلکہ یہ باندھے ہوئے ہے کہ عمران حکومت اگر اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل کرلے تو آئندہ انتخابات لڑنے کے لئے ڈیرے اور دھڑوں […]

فون ’’کھڑکنے‘‘ کا مرہونِ منت موجودہ بندوبست

کئی بار اس کالم میں یہ عرض کرنے کی جسارت کی ہے کہ عمران حکومت نامی شے کسی ایک فرد یا ان کی بنائی جماعت ہی سے وابستہ نہیں۔بہت سوچ بچار کے بعد تیار ہوا ریاستی اور حکومتی بندوبست ہے۔ ہماری ہر نوع کی اشرافیہ کے باہمی اشتراک سے بنائے اس بندوبست کو برقرار رکھنے […]

مارچ 1977ء کی تاریخ دہرائے جانے کا دھڑکا

حکومت ڈٹ گئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کو واضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ اگر وہ الیکٹرانک مشینوں کے ذریعے پولنگ کا عمل سرانجام دینے کو آمادہ نہ ہوا تو اس کے فنڈروک لئے جائیں گے۔یہ فنڈ رک گئے تو الیکشن کمیشن کے اعلیٰ ترین حکام کے علاوہ نچلے درجے کے ملازمین کو تنخواہیں بھی […]

ہمارے ضیاء صاحب

ضیاء صاحب عرصہ ہوا گوشہ نشین ہوچکے تھے۔ کچھ نہ کچھ کرنے کو بے چین صحافیوں کو اکثر ان کی رہ نمائی لیکن درکار ہوتی۔ اس کے علاوہ آزادیٔ صحافت کی جدوجہد کو زندہ رکھنے والی تقریبات میں بھی ان کی شرکت لازمی تصور ہوتی تھی۔ صحافتی تنظیموں کو اپنی ساکھ برقرار رکھنے کے لئے […]

وزیر اعظم کی نگاہ بندہ نواز

رب کریم کا سو بار شکر۔ حکومت کی تابعداری دکھانے میں دیگر صحافیوں سے بازی لیتا محسوس کر رہا ہوں۔ وزیر اعظم صاحب کے بدھ کے روز ہوئے قوم سے خطاب سے قبل جو کالم چھپا تھا اس میں صراحت سے بیان کر دیا تھا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی پہ حاوی […]

’’خفیہ دورے‘‘ کی سچی یا من گھڑت خبر‘‘

اچھوتے خیالات کو چونکا دینے والے لہجے میں بیان کرنے والے شاعر احمد مشتاق نے ایک مصرعہ ایسا بھی لکھا ہوا ہے جو گزشتہ چند برسوں سے مجھے بارہا یاد آتا ہے ۔ مصرعہ ہے :’’عمر بھر کون حسین کوں جواں رہتا ہے‘‘۔پیر کی سہ پہر سے رات گئے تک ایک بار پھر میرے ذہن […]

حکومتی حلقوں میں گردش کرتی قبل ازوقت انتخابات کی سوچ

پارلیمانی نظام حکومت میں کوئی بھی جماعت عام انتخابات کے ذریعے منتخب ہوجانے کے بعد اپنی آئینی مدت ہر صورت مکمل کرنا چاہتی ہے۔ پاکستان جیسے ممالک میں یہ مدت پانچ برس تک پھیلی ہوتی ہے۔ بسااوقات مگر قبل از وقت انتخاب کا رسک بھی لیا جاتا ہے۔ قبل از وقت انتخاب کے لئے ’’رسک‘‘ […]

عمران خان اور پاکستان بھارت تعلقات

وزیر اعظم عمران خان صاحب ان دنوں پاکستان کا موقف دُنیا تک پہنچانے کے لئے عالمی میڈیا میں کافی متحرک نظر آرہے ہیں۔ حال ہی میں نیویارک ٹائمز نے بھی وڈیو کال کے ذریعے ان کا ایک طویل انٹرویو کیا۔ ان سے گفتگو کرنے والی دونوں خواتین مذکورہ اخبار کے لئے عالمی اور قومی سلامتی […]