عمران خان کو این اے 108 اور 118 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
الیکشن ٹریبونل نےاین اے 108 اور این اے 118 سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرتے ہوئے انہیں دونوں حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ ٹریبونل نے این اے 118 سے عمران خان کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف ن لیگ کی اپیل خارج کر دی، این اے […]
پلاسٹک پر پابندی, جواز, اثرات اور تجاویز
[pullquote]کیا پلاسٹک ماحول دودست پراڈکٹ بن سکتا ہے؟[/pullquote] آج کل پلاسٹک کا استعمال بہت زیادہ ہے. اور پوری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لیا ہے. ایسا کوئی گھر نہیں ہے, جس میں پلاسٹک سے بنی ہوئی اشیاء نہ ہو. ہر بندہ روزانہ کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کا استعمال کرتا ہے. ویسے تو پلاسٹک […]
شطرنج کے ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے افراد زیرآب جاکر ایک دوسرے کے مدمقابل
لندن میں شطرنج کے ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے افراد زیرآب جاکر ایک دوسرے کے مدمقابل آئے۔ گزشتہ دنوں ہونے والی ڈائیو چیس چیمپئن شپ میں چیس کلاک کی جگہ یہ دیکھا گیا تھا کہ کوئی کھلاڑی کتنی دیر تک پانی میں جاکر سانس روک سکتا ہے۔ پانی کے اندر مقابلوں کے لیے مقناطیسی […]
ملک میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 158 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ COVID-19 Statistics 20 August 2022Total Tests in Last 24 Hours: […]
13 طالبان رہنماؤں کو حاصل سفری پابندیوں کا استثنیٰ ختم
سلامتی کونسل نے 13 طالبان رہنماؤں کو حاصل سفری پابندیوں کا استثنیٰ ختم کردیا۔ چین اور روس نے طالبان رہنماؤں کی سفری پابندیوں کے استثنیٰ میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل نے 2011 میں 135 طالبان رہنماؤں پر پابندیاں عائد کی تھیں، 13 طالبان رہنماؤں کو دیگر ملکوں کے حکام سے ملاقاتوں کے […]
ہمارا ملک کسی کی فوج یا معیشت پر انحصار نہیں کرتا: افغان وزیر دفاع
افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع ملا یعقوب مجاہد نے کہا ہےکہ ان کا ملک کسی کی فوج یا معیشت پر انحصار نہیں کرتا۔ افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر تقریب سے خطاب میں افغان وزیر دفاع نے عالمی قوتوں کو پیغام دیا۔ افغانستان میں طالبان اقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست […]
ائیرپورٹ آنیوالے مسافروں کے عزیز و اقارب اب ٹرمینل بلڈنگ تک جاسکیں گے
حکومت نے ائیرپورٹ آنے والے مسافروں کے عزیز و اقارب کو ٹرمینل بلڈنگ تک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے رات گئے لاہور ائیرپورٹ کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے بتایا کہ لاہور میں مسافروں کی سہولت کے لیے چیک پوسٹ پر تیسری لائن شروع […]
کیا اسٹیبلشمنٹ دوبارہ کبھی عمران خان پر بھروسہ کر پائے گی؟
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مختلف الزامات عائد کرتے ہوئے نیوٹرلز پر دبائو ڈال رہے ہیں کہ شہباز شریف کی زیر قیادت اتحادی حکومت کو ہٹایا جائے۔ اس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان کی نیوٹرلز کو ہدف بنا کر ان سے اپنی بات منوانے کی حکمت عملی […]
امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کی جانب جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہ؛ انٹر بینک:78 پیسے سستا ہو گیا.
امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کی جانب جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 78 پیسے سستا ہونے کے بعد 213 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان […]
اگر اپنے جگر کو صحت مند بنائےکے لئےروزانہ دو کپ انگور مفید قرار
صحت مندانہ طرزِ زندگی ہمیں بڑی حد تک دائمی امراض سے بچانے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ ایسا اس وجہ سے ممکن ہوسکتا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے ہم اندرونی اعضاء کی حفاظت کی فکر کرتے ہیں جس کا براہ راست تعلق صحت مند غذا سے ہوتا ہے۔ ایک تحقیق میں معلوم […]