تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے دو بڑے مطالبات کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا جس میں اتحادی جماعت نے وزیراعظم کے سامنے دو بڑے مطالبات رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے بند دفاتر کھولنے اور لاپتہ افراد کو بازیاب کروانے کے دو مطالبات رکھے گئے […]

خواتین کے مسائل پر مبنی مواد : وقت کی اہم ضرورت

بدقسمتی کہیے یا تعلیم و شعور کا فقدان پاکستان ایک ایسا ملک بن چکا ہے جہاں آئے دن خواتین کا جنسی و سماجی استحصال کیا جاتا ہے۔ خواتین کو ان جرائم کی سزا بھی بھگتنی پڑتی ہے جو انہوں نے کبھی کیے ہی نہیں۔ دو ہزار سترہ کی مردم شماری کے مطابق ملک بھر میں […]

اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا

اسلام آباد: اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر 80 سے زائد اپوزیشن اراکین کے دستخط ہیں جس میں پیپلزپارٹی، ن لیگ، جے یو آئی، اے این پی، بی این پی مینگل اور دیگر جماعتوں کے ارکان نے دستخط کیے ہیں۔ ذرائع نے […]

جھٹکا

عمران خان حکومت کا کڑا ناقد ہونے کے باوجود مجھے حکومت جاتی نظر آتی ہے نہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی کوئی صورت نظر آرہی ہے۔ تاہم پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر کچھ ایسے واقعات ضرور رونما ہوئے ہیں جن سے فضا میں ہلچل اور کھیل میں دلچسپی پیدا ہوئی […]

اپوزیشن جماعتوں کاسوانگ اور اہم اعلان

اتوار کی صبح اٹھا ہوں تو خبر ملی ہے کہ لتا منگیشکراس دنیا میں نہیں رہیں۔سورج کی شعاعوں کے بغیر چڑھے دن اس خبر نے میرے دل میں کئی مہینوں سے جمع ہوئے ملال کو مزید گہرا کردیا۔یہ سوچتے ہوئے دل کو البتہ دلاسہ دینے کی کوشش کی کہ ان کے فن کے بارے میں […]

طالبان نےایک غیر شادی شدہ حاملہ صحافی کو کیسےمحفوظ جگہ فراہم کرنے میں مدد دی؟

نیوزی لینڈ کی ایک صحافی کا کہنا ہے کہ قرنطینہ کے قواعد و ضوابط کی وجہ سے اپنے ملک جانے سے روکے کے بعد ان کو افغان طالبان سے مدد لینی پڑی۔ سنیچر کو نیوزی لینڈ ہیرالڈ میں شائع اپنے خط میں صحافی شارلٹ بیلس نے لکھا کہ ’یہ ستم ظریفی ہے کہ ایک مرتبہ […]

پھلجھڑیاں

گزشتہ روز ادیبوں کی بذلہ سنجیوں کے حوالے سے میرا کالم ’’پھلجھڑیاں‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا تھا، جس کا بہت زیادہ مثبت فیڈ بیک مجھے موصول ہوا اور یوں مجھے محسوس ہوا کہ میری طرح دوسرے پاکستانی بھی چوبیس گھنٹے ’’سیاست سیاست‘‘ کی گردان سے تنگ آئے ہوئے ہیں اور وہ منہ کا ذائقہ […]

مالاکنڈ : پل چوکی کی ماربل فیکٹریاں پنجاب اور سندھ کے کاروباری حضرات کیلئے توجہ کا مرکز

ملاکنڈ ڈویژن جو قدرتی حسن سے مالامال ہے ۔یہاں کا حسن جو ہر سال لاکھوں سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتا ہے ۔ ملاکنڈ ڈویژن کے ماربل اور گرینائٹ کے لیے بھی مشہور ہیں جیسے ٹاپکل گرے گرینائٹ،سنی گری اور سنی وائٹ ماربل۔ پول چوکی میں فیکٹری کے مالک عابد خان جو کئی سال سے […]

نئے سال کے آغاز پر بلوچستان میں کتاب میلے کا انعقاد ، اہم شخصیات کی شرکت

سریاب کے دوستوں کا نئے سال کے حوالے سے کتاب میلہ حوصلہ افزا بات ہے، نواب حاجی لشکر رئیسانی 2022 کے پہلے دن سال نو کے حوالے سے’’ پڑو ادبی کچار ی ‘‘اور’’ نشت‘‘ کی جانب سے منیر احمد چوک پے کتاب میلہ لگایا گیا جس میں مختلف سیاسی ، سماجی ، قبائلی و مذہبی […]

قاضی فائزکی اہلیہ کا وزارت دفاع، داخلہ اور سندھ حکومت کو خط

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ سریناعیسیٰ نے وزارت دفاع، داخلہ اور سندھ حکومت کو خط لکھا ہے۔ خط کے متن کے مطابق 29 دسمبرکوکراچی ڈیفنس میں مکان میں رنگ وروغن کی نگرانی کررہی تھیں، دو افراد گھر میں داخل ہوئے اور کہا کہ وہ انٹیلی جنس سے ہیں۔ خط کے متن میں […]