کالعدم جماعتیں، ریاستی حکمت عملی اور ہماری ذمہ داری
ایک عرصے سے ہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ ان خطوط پر کام کر رہی تھی کہ ملک کے اندر موجود کالعدم فرقہ پرست اور دہشت گرد تنظیموں اور ان کے ملکی سہولت کاروں کو ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں کردار دیا جائے اور ان کو دہشت گردی اور فرقہ وارانہ شدت پسندی سے الگ کیا جائے اس […]
کیاسپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلیت کا فیصلہ قرآن وسنت کے مطابق درست تھا ؟
میری تعلیم اور تربیت خالص دینی اور علمی گھرانے کی ہے۔ آٹھ سالہ درس نظامی کے بعد دوسال افتاء کیا جسے تخصص فی الفقہ کہتے ہیں بالفاظ دیگر قانون شرعی کی تربیت حاصل کی اور گزشتہ ۱۰ سال سے قانون شرعی کے طالب علم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہوہوں۔ تعارف کروانا ضروری […]
میڈیا منڈی اور جاگیرداری نظام
کسی دور میں زرعی اصلاحات کے لئے ایک کمیٹی قائم کی گئی تھی جس میں مسعود کھدرپوش نے اپنا اختلافی نوٹ شامل کیا تھا۔ اس کا ایک مختصر ٹکڑا ملاحظہ ہو: "ہاری اور زمیندار آدمیت کی دو انتہاؤں کے نمائندے ہیں۔ ایک محرومی اور مصائب کی انتہائی پستیوں کا مکین ہے تو دوسرا عیش و […]
پرندوں کی غائب ہوتی آوازیں:خیبرپختونخوا کے حیاتی تنوع کیلئے خطرہ
ضلع مردان میں پچاس سالہ بشیر خان اپنے گندم کی کھیت کے ایک کونےمیں کھڑا ہے اوربلبل (بلبلہ) ، کوئل (تورانکہ)، پدّی (چتئی ) ، (زیڑکہ ) ( توت خورکہ ) اور فاختاوں (کورکوڑوں) کی آوازوں کی کہانی سنارہا ہے۔ بشیر خان مردان شہر سے 5 کلومیٹر دور یونین کونسل بابینی میںُ پرکھوں سے زمیندارہے […]
توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگانے پر بھی وہی سزا ملے گی، قانون بن گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے حوالے سے عمل درآمد کیس کی سماعت کے دور ان ریمارکس دیئے ہیں کہ ترمیمی مسودے میں توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگانیوالا بھی توہین کا مرتکب تصور ہو گا، قانون بن گیا اور یہ کام بھی عدالت نے ہی […]
راؤ انوار جیسے لوگوں کو اداروں میں کیسے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے؟
[pullquote]راؤ انوار اور کراچی میں ’ماورائے عدالت قتل‘[/pullquote] [pullquote]قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کس طرح کا نظام موجود ہے، جو ایس ایس پی ملیر کی طرح اہلکاروں کو تحفظ فراہم کرتا ہے؟[/pullquote] [pullquote]راؤ انوار کے ماورائے عدالت قتل‘[/pullquote] اکتوبر 2008 کی ایک دوپہر میں دو بجے کے قریب پولیس موبائلوں کا ایک قافلہ مواچھ […]
مفتی محمد تقی عثمانی کا عاصمہ جہانگیر کے جنازے سے متعلق انتہائی سخت فتویٰ
ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک کے درمیان پلے کے نشان پر کلک کریں
کینسر کیا ہے ؟ کن چیزوں سے پیدا ہوتا ہے ؟ پراسسز غذا کیسے کینسر کا خطرہ بڑھاتی ہیں ؟ مکمل معلومات
[pullquote]کینسر ہوتا کیا ہے؟[/pullquote] بلا شبہ اگر آپ باہر سڑک پر نکل کر کسی سے پوچھیں کہ کیا آپ اپنی زندگی کے پانچ سال کینسر کے علاج کو دیں گے تو وہ کہے گا کیوں نہیں لیکن ہمارے پاس آپ کے لئے ایک بری خبر ہے کہ جسے ہم کینسر کہتے ہیں کوئی ایک بیماری […]
پانچ دنوں میں شمالی یورپ کے پانچ ممالک کی سیر
مجھے نئی نئی جگہیں دیکھنے کا شوق تقریباً اس وقت سے ہے جب سے میں نے مستنصر حسین تارڑ کے سفر نامے پڑھنے شروع کئے اور ساتھ ساتھ مجھے بہت سے باقی سیاحوں کو پڑھنا شروع کیا۔۔۔۔!میں اکثر دنیا کے نقشے کو غور سے دیکھتا تھا اور اس پر انگلیاں گھما کر بہت خوش ہوتا […]
کراچی: 7 سالہ لڑکے کا ریپ کے بعد قتل
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے ایک کوچنگ سینٹر میں 7 سالہ بچے کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔ نیو ٹاؤن پولیس حکام کے مطابق لڑکے کی لاش نیشنل اسٹیڈیم کے قریب کوچنگ سینٹر کی عمارت سے ملی۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ لاش کو سول ہسپتال […]