حاملہ خواتین خطرات کی زد میں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کھانسی کے علاج سے لے کر دل اور دماغ کے بڑےآپریشن تک کیے جاتے ہیں۔ صوبے کے کسی بھی دوسرے ہسپتال میں کسی ڈاکٹر کو مرض کی سمجھ نہ آئے یا وہاں سہولیات نہ ہوں تو مریض کو پشاور کے ایل آر ایچ (لیڈی ریڈنگ ہسپتال )جانے کا مشورہ دیاجاتا […]

میں بتاتی ہوں کہ میرے جسم میں کیا ہے!!!

تیرے جسم میں ہے کیا؟ شکل دیکھ اپنی!!! یہ دو جملے اور اس کے ساتھ ادا کئے گئے کئی جملے کل رات سے مجھ سمیت کئی ذیشعورلوگوں کے کانوں میں سیسہ کی طرح گھل رہے ہیں اور دماغ کی شریانوں تک پہنچتے پہنچتے نہ جانے کتنی نسوں کو چیر رہے ہیں آنکھوں سمیت سر بھاری […]

خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع شدید مالی اورانتظامی مسائل سے دوچار

خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع شدید مالی اورانتظامی مسائل سے دوچار ، بجٹ پاس ہوئے پانچ ماہ سے زائد گزر گئے 16محکمے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈ میں ایک پائی بھی استعمال نہ کرسکے ، باقی محکمے بھی پانچ مہینوں کے دوران صرف چار فیصد فنڈ تک ہی استعمال کرسکے ، خیبرپختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ […]

انٹرلیکن سوئیٹزرلینڈ 1232 کا قلعہ اور 1840 میں دریافت کی گئی غار کی سیر

مجھے ہمیشہ سفر میں رہنا ہے اچھا لگتا ہے، اور جب میں سفر پر ہوتا ہوں تو میری خواہش ہوتی ہے کہ یہ سفر طویل ہو جائے۔ ایسا ہی میرے ساتھ 4 اگست کو سوئٹزرلینڈ کے شہر انٹرلیکن جاتے ہوئے ہوا۔ میری بس نے گیارہ بجکر پینتیس منٹ پر اٹلی کے شہر میلان سے انٹرلیکن […]

اسماعیلی فرقے کےاختلافات اور سلسلہ امامت

اسماعیلی اور شیعہ کیمونٹی کے مطابق امام نبی کے حقیقی وصی کو کہا جاتا ہے۔ اسلام کے دوسرے بڑے فرقے اہل تشیع کے دوسرے بڑے گروہ اسماعیلی میں ناطق، وصی اور امام کی اصطلاح نہایت اہم ہے۔ یہ ایک الہی عہدہ سمجھا جاتا ہے۔ اپنے ہر امام کو اسماعیلی فرقے اہل بیت کی ایک فرد […]

پاکستان چھوڑ کر بارسلونا جانے والوں کی کہانی

بدر کی عمر چوبیس سال ہے اور وہ ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں میں ایک دکان پر بجلی کا کام کرتا ہے ۔کھاریاں پاکستان کی امیر ترین تحصیل ہے کیونکہ یہاں کے لوگوں کی اکثریت روزگار کے سلسلے میں اسپین کے صوبے کاتالونیاکے صدر مقام بارسلونا میں مقیم ہے . بدر نے میٹرک تک تعلیم […]

کشمیری نوجوانوں کی اوسط عمر اٹھارہ سال کیوں؟

کشمیری نوجوانوں کی بالائی عمر صرف اٹھارہ سال کیوں؟ آج سنیچر کے روز میں غیرمعمولی طور اپنے بستر پر ہی تھا اور ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر کچھ پڑھ رہا تھا کہ اسی دوران میرے مقبوضہ کشمیر کے ایک دوست مبشر احمد کتابہ کی پوسٹ کا” ٹیگ ان “ نوٹیفکیشن موصول ہوا۔ ابھی میں اس […]

کنویئں کا مینڈک

کہتے ہیں جو کچھ بھی وقوع پذیر ہوتا ہے اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی حکمت ضرور ہوتی ہے۔اور ہر انسان دوسرے انسان سے سیکھتا ہے۔ اگر انسان یہ کہنا شروع کر لے کہ اسے سب معلوم ہے اور جس علم کا احاطہ اس نے کر رکھا ہے کسی اور کے پاس ایسا علم قطعی […]

نیوٹن ٹھیک کہتا تھا…

آئزک نیوٹن بڑے فلسفی تھے ۔ وہ 25 دسمبر 1642 میں پیدا ہوئے اور مارچ 1726 میں انتقال کر گئے ۔ وہ ماہر ریاضی دان ، ماہر فلکیات تھے . وہ خود کو نیچرل فلاسفر کہتے تھے . سائینس کی دنیا میں انہیں ہمیشہ ایک موثر ترین سائینسدان کے طور پر جانا جاتا ہے. ان […]

کرنل شیر خان شہید کے بھائی نے منظور پشتین کو قبر پر فاتحہ پڑھنے سے روک دیا

صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے بھائی نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو مزار پر جانے سے روک دیا ، منظور پشتین اپنے دوستوں کے ساتھ قبر پر فاتحہ خوانی کے لیے آئے تھے . اس سے پہلے وہ مردان میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں توہین مذہب کے الزام میں شہید […]