مجھے نہیں معلوم – شاباش شروتی کمار
"بہت سی باتیں تھیں جو مجھے نہیں معلوم تھیں۔ جب وقت آیا، میں نے اپنے والدین سے پوچھا کہ کالجوں میں درخواست کیسے دیں۔ انہوں نے بھی کہا "مجھے نہیں معلوم۔”الفاظ "مجھے نہیں معلوم، مجھے بے بس محسوس کراتے تھے۔ جیسے کہ کوئی جواب نہیں ہے اور اس لیے کوئی راستہ بھی نہیں۔ جیسے کہ […]
خامہ خونچکاں اپنا
کچھ نوجوان خواتین نے مجھ سے سوال کیا ہے کہ میں نے حالیہ مہینوں میں پاکستان کے بازاروں، کھیتوں، مدارس اور محلوں میں بچوں اور بچیوں کے ساتھ ہونے والے جنسی تشدد اور اس کے سرپرستوں اور عذر خواہوں کے بارے میں کوئی کالم کیوں نہیں لکھا ؟ کاش میرے پاس اس بظاہر آسان اور […]
منٹو پر ممانعت نہیں؛اللہ تیرا شکر ہے
جب تک ایک بے جان کمرے پر دسترس تھی ( یہ کہانی پھر سہی ) جس پر عمر بھر کی بچت صرف کر کے اسے ” کیف کام ” بنایا تھا. میں سماجی ترقی کی انڈسٹری کے نوجوانوں کی انٹلیکچوئل آبیاری کے لئے کچھ تقاریب کا اہتمام کرتی تھی. ان کا زیادہ تر تعلق فنون […]
امن،اشرافیہ اور احتجاج
میں اپنے کتھارسس کے لئے نہیں لکھتی نا ہی قلم سے کبھی مالی منفعت حاصل کی . میں علمیت سے بھی کوسوں دور ہوں. پھر بھی لکھتی ہوں کیونکہ ایک کسی بھی ان دیکھی یا ان کہی یا ببانگ دہل فنڈنگ کے تعصب اور مصائب سے پاک اردو کالم میرے لیے اردو کی سوشل انٹرا،اپرنیرشپ […]