حکومت نے دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا
سبوخ سید ۔ ۔ ۔ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے غیر سرکاری دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا ہے پاکستان اسلامک ایجوکیشن کمیشن نام کی تبدیلی بھی جلد متوقع ہے طویل عرصہ بعد حکومت پاکستان کا تعلیمی ادار ے” پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ“ نے ملک بھر میں […]
خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔
سرفراز حسن اسلام آباد اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے آبزرویشن دی کہ ریاست آئین ہے، اگرآئین شکنی ہو تو عدالتیں یہاں بیٹھی ہیں، خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔ جسٹس سرمدجلال عثمانی کا کہنا تھا کہ صرف مذہبی رحجان والے ہی کیوں، دیگر افراد […]
بول ٹی وی کی مجبور نشریات
نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بول نیوز کی نشریات دیکھنے سے محروم ہیں ۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد چینل کے سی ای او شعیب شیخ اور وقاص […]
آپ کی پوری خبر شائع ہوگی
آئی بی سی اردو کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے قارئین تک درست معلومات اور تمام فریقوں کا مکمل مؤقف پہنچانے کے لیے ان کی پریس ریلیز شائع کرے گا ۔ آئی بی سی اردو تمام طبقات کی رائے اور ان کی آزادی کا احترام کرتا ہے اور اس بات کو یقینی […]
مکہ المکرمہ ، شاندار انتظامات ،لاکھوں شریک
سید احمد شاہ مکہ المکرمہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے سعودی شہر مکہ کی مسجد الحرام نہایت اہم ہے خاص کر رمضان میں دنیا کی سب سے بڑی اس مسجد میں ہونے والی تراویح کی نماز کو ناصرف وہاں موجود لاکھوں لوگ سنتے ہیں، بلکہ ٹی وی چینلز کے ذریعے براہ راست اسے […]
نااہلی کا خوف اکیسویں ترمیم کی منظوری کا سبب بنا
رابعہ رحمان آئی بی سی اردو ،اسلام آباد فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق آئین میں کی گئی اکیسویں ترمیم کے مقدمہ کی سپریم کورٹ کے فل بنچ میں ہوئی تو ترمیم منظور کرنے والے پارلےمنٹرینز کے ضمیر سے متعلق ججز نے تنقیدی ریمارکس دیئے.سندھ ہائی کورٹ بار کے وکیل کا بھی کہنا تھا کہ […]