اسلام آباد : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ کلبوشھن یادیو کی بلوچستان سے گرفتاری کے بعد بہت سے سوال اٹھ رہے تھے جن کے جواب ضروری ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر […] Read more
یوم قرارداد پاکستان کے لحاظ سے پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مضبوط افواج قوموں کی بقا اور سلامتی کے لیے ضروری ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی شکل میں […] Read more
انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ the dust is settled now. مشرف کے جانے کے بعد یہ ڈسٹ سیٹل ہو چکی اور ہمیں اس سے یہ سبق حاصل ہوا کہ جمہوریت نام کی کوئی بھی چیز وطن عزیز میں نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے. جمہوریت عوام کے نمائندوں کو عوام کے زریعے […] Read more
ویسے تو سرکاری افسر کے بیٹے کا معمولی سے سکول میں پڑھنا ایک اچھنبے کی بات ہے مگر شہر پشاور کے مضافات میں واقع جس سکول سے میں نے تعلیم حاصل کی وہاں ایک سرکاری محکمہ کے افسر کا بیٹا بھی میرا ہم جماعت تھا۔ اقبال نامی ہم جماعت انتہائی نالائق تھا اور امتحانی مشقوں […] Read more
اب وہ شخص واقعی بوڑھا اور کمزور ہو چکا ہے۔ اپنے دورِ اقتدار میں پارلیمنٹ سے لے کر ڈی چوک تک مکے لہرا کر اپنی طاقت اور جواں مردی کا اظہار کرنے والے اس شخص کی جوانی تو کب کی ڈھل چکی، اب تو چہرے کی جھریاں اس کی ضعیفی کا پتہ دیتی ہیں۔ اب […] Read more
سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پاکستان کی سیکیورٹی پالیسی ہے،اس پرسیاست نہیں کرنی چاہیے۔ملکی سیکیورٹی صورتحال میں بہت تیزی سے بہتری آرہی ہے ۔ گزشتہ […] Read more
سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عمر کا والد فوت ہو چکاہے ۔ والد کی وفات اور شام میں جنگ کی وجہ سے عمرکے ننھے کندھوں پر اپنے خاندان کی کفالت کا بوجھ آن پڑا تھا ۔ تین چھوٹے بھائی اور ایک بیمار ماں عمر اسکول چھوڑ کر ایک […] Read more