عمران خان تو امر ہے

پانچ سال قبل ہماری ملاقات ڈڈیال آزاد کشمیر کے نواحی دیہات چتھرو کے رہنے والے ایک خاندان سے ہوئی . یہ خاندان برٹش نشنیل تھا .خاندان کی ایک بزرگ خاتون جن کی عمر لگ بھگ پچپن کے قریب تھی ، وہ کینسر کی مریضہ تھی .ہم نے پوچھا اماں جی! آپ بیماری کے عالم میں […]

عوامی حقوق اور ہماری حکومت

کسی ملک میں حکومت تشکیل دینے کے فلسفوں میں سے اہم فلسفہ عوامی حقوق کو تحفظ فراہم کرنا ہے، اس لیے کہ اجتماعی زندگی میں مختلف فکر اور خیال کے حامل افراد زندگی بسر کررہے ہوتے ہیں ،اجتماعی معاشرے میں ہمیں پاکیزہ، تربیت یافتہ، پارسا ،مخلص وفداکار لوگ بھی ملیں گے اور انسانی شکل میں […]

الوداع 2016ء

کچھ ہی دن پہلے کی بات تھی کہ 2016 کی آمد تھی ۔ہر ایک نئے سال کو خوش آمد کر رہا تھا ۔مجھے بھی کئی اپنوں نے نئے سال کی آمد کے پیغامات بھیجھے ۔ہر کسی کی نئی چاہتیں،تمنائیں،آرزوئیں اور خواہشیں نئے سال سے وابستہ تھیں ۔ایسا ہی کچھ میرا بھی حال تھا ۔میری سب […]

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی(آخری قسط)

نواز شریف کا سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دینے کے اعلان اوریمن سعودی تنازعے کے بڑھ جانے کے بعد جب سعودی عرب نے پاکستان سے اس جنگ میں شامل ہونے کو کہا توپورئے ملک میں ایک سوال اٹھا کہ کیا پاکستان کو اس لڑائی میں شامل ہونا چاہیے؟ اس سوال کے جواب میں ملک کے […]

میرے 20 خواب

ہم ڈی آئی ایف سی دبئی کی چھت پر بیٹھے کافی پی رہے تھے جب شائستہ ممدانی نے میرے سامنے ڈائری رکھتے ہوئے کہا تم اپنے 20 خواب یہاں لکھ دو ، وہ زندگی جو تم پانا چاہتے ہو ، 20 ایسے کام جن کے لئے تمہیں دولت چاہئے ۔ ذہانت ان آنکھوں میں در […]

دنیا میں کسی مہلک وبا کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں: بل گیٹس

بل گیٹس کا کہنا تھا کہ ماضی قریب میں ایبولا اور زکا وائرس کے پھیلنے سے جو ہنگامی صوتحال پیدا ہوئی، اس سے عالمی سطح پر نئی ادویات اور ویکسینز بنانے کی صلاحیت کی کمزوری رونما ہوگئی ہے. امریکی ارب پتی فلاحی کارکن اور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا کہنا ہے […]

‘شامی حکومت اور باغیوں میں جنگ بندی کا معاہدہ’

حلب: شام کی حکومت اور باغیوں کے مختلف گروپ مذاکرات میں کامیابی کے بعد ملک بھر میں جنگ بندی پر متفق ہوگئے۔ روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے بتایا کہ جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد 29 دسمبر کی رات 12 بجے سے ہوگا اور اس کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی گروپ […]

اسلام کے معاشی نظام کا فلسفہ

معاشی نظام کے حوالے سے دو چیزیں اہم ہیں (۱) فلسفہ معیشت (۲) اور اس فلسفہ کے مطابق قانون سازی۔ پہلے مرحلے پر فلسفہ معیشت کی وضاحت ہو جائے تو اس کے مطابق قانون سازی مشکل نہیں ہوتی۔ [pullquote]فلسفہ معیشت[/pullquote] معیشت کا لفظ ’’عیش‘‘ سے نکلا ہے اور ’’عیش‘‘ کا معنی ہے ’’زندگی‘‘ اور ’’معیشت […]

ایک منٹ کی خاموشی

میرے عزیز ہم وطنو! میرے ڈنڈا برادران ! وطن عزیز کے حکمران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک منٹ کی خاموشی میں لکھنا چاہتا ہوں جو میں نہیں لکھنا چاہتا تھا ،لیکن کیا کریں صاحب لکھنے کے بغیر کوئی چارہ ہی نہیں ہے ، پاکستان کی عوام اور حکمران ایک دوسرے کی آںکھوں کی دھول جھوکنے میں مصروف ہیں […]

جس نے مان لیا،سب اسکا

غوث کے لغوی معنی ہیں”دادرس”یعنی مدد کرنیوالا۔غوثیت بزرگی کا ایک اعلٰی درجہ ہے۔حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رح غریبوں،مسکینوں اور بے کسوں کی مدد کرنیوالے تھے. انہیں”غوث اعظم” کا لقب دیا گیا ۔پھر لوگ ان کا اصل نام بھول گئے بس ”غوث اعظم”یاد رہ گیا۔ آپ رح سرکار کے ایک فرزند کا نام حضرت عبدالوہاب رح […]