وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف مخصوص بین الاقوامی لابی مصروف عمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں جھکانے کی خواہش رکھنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلا سے مشورہ کریں گے۔