معمولی تکرار پر میاں بیوی کی ایکدوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر میاں بیوی نے فائرنگ کر کے ایک دوسرے کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق تھانا بڈھ بیر میں واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، بیٹے کے مطابق والد اور والدہ نے معمولی تکرار کے بعد ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ زخمی شوہر اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے