نیدرلینڈز: مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں بازوکے انتہاپسند افراد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا چاہتے تھے۔

تاہم مسلمان نوجوانوں نے انتہا پسندوں کو ایسا کرنے نہ دیا اور پولیس کا حصار توڑ کر انتہا پسندوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قرآنا پاک کی بے حرمتی کی ناکام کوشش کرنے والے افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے