مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیئے

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے Cockaroch جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیے۔

چند ہی دنوں میں کروڑوں کی تعداد میں فالوونگ حاصل کرنے والی بھارتی نوجوانوں کی آن لائن تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کی مقبولیت سے مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے کا کہنا ہے کہ تنظیم اپنےتمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی کھو چکی ہے۔

ابھیجیت دپکے نے بتایا کہ ان کا ذاتی انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ہیک کرلیا گیا ہے۔

ان کے مطابق وزیرِتعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کی مہم چلانے پر انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے