بھارتی بزدل فوج کی بزدلانہ حرکتیں جاری وساری

وادی نیلم میں بھارتی فوج کا مسافر بس پر راکٹ حملہ جس کے نتیجے میں 9 افرادکے شہید ہونے کی اب تک اطلاعت آئی ہیں. پولیس کے مطابق بھارتی فوج نے صبح کا آغاز فائرنگ سے کیا اور پھر راکٹ حملے سے مسافر کوچ کو نشانہ داغہ جسکے نتیجے میں 9 شہریوں کے شیہید ہونے اور 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعت ہیں.

یہ بھی پڑہیں ادر دوسری طرف نکیال سیکٹر پر صبح 8 بجے سے فائرنگ سے 4 افراد کے زخمی ہونے اور 1 شخص کے شہید ہونے کی اطلاعت ہیں.

بھارتی درنداہ صفت فوج کا روز کا معمول بنتا جا رہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر خوف میں مبتلا کیا جائے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے