شمالی کیلیفورنیا کے ہائی وے پر دوڑنے والے گھوڑوں نے کار سواروں کو حیران کردیا۔
ہائی وے پر گاڑیوں کی قطار لگی ہوئی تھی کہ سفید اور بھورے رنگ کے2 گھوڑے مخالف سمت سے دوڑتے ہوئے آئے اور گاڑیوں کے پاس سے گزر گئے۔
کار میں سوار شہریوں نے اس منظر کو حیرانی سے دیکھا اور کیمرے میں قید بھی کیا، حکام کے مطابق گھوڑے باڑ توڑ کر اس جانب چلے آئے تھے ۔