پانی اور بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی نے آئیسکو میں دھماکہ کر دیا

iesco logo

پانی اور بجلی کے وزیر مملکت عابد  شیر علی نے گذشتہ روز ایم ڈی پیبکو عمر رسول اور منسٹر ٹاسک فورس کے ہمراہ آئیسکو ہیڈ کوارٹر جی سکس کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران انہیں مختلف علاقوں میں لائن لاسسز کے بارے میں بتایا گیا ۔

 
عابد شیر علی نے آئیسکو کے سات ایس ڈی او اور دو ایکس ای این معطل کر دیے ۔
 
معطل ہونے والوں میں
 
ایکس ای این سٹی ممتاز خان
 
ایکس ای این سٹیلائٹ ٹاون ودود خان
 
ایس ڈی او گنگال شیر خان
 
ایس ڈی او جی ٹین آغا فاروق
 
ایس ڈی او مارگلہ بابر ڈومکی
 
ایس ڈی او خیابان انور بھٹی
 
ایس ڈی او پیر ودھائی شاہ نواز
 
ایس ڈی او گرڈ کنسٹرکشن مظہر جتوئی
 
اور ایس ڈی او ناڑا مٹور شامل ہیں ۔
 
 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے