آپریشن ردالفساد: بلوچستان سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی بلوچستان میں سبی اور کوہلو کے درمیان بھمبور کے پہاڑی سلسلے میں کی گئی جہاں سے راکٹس، بارودی مواد اور بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے