اسلام سمیت تمام مذاہب ہمیں کورونا وائرس اور اس جیسے تمام خطرات سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا حکم دیتے ہیں ۔ بعض لوگ توکل کے مفہوم سے آشنا نہیں ہیں ۔ اس لیے وہ درست طریقے سے بات کو نہیں سمجھ پاتے ۔
مولانا قاری سید اکبر علی شاہ ، سربراہ پاکستان اسلامک مشن
آئی بی سی اردو نے کورونا وائرس کے حوالے سے جعلی خبروں اور سازشی تھیوریز سے آگاہی سے متعلق #ibcCoronaAwarenessCampaign
کے پیش ٹیگ سے آئی بی سی کورونا آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے . آئی بی سی اردو کے قارئین سے گزارش ہے کہ وہ اس مہم کو مؤثر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں . شکریہ