طارق عزیز کے بارے میں یہ باتیں آپ نے یقیننا نہیں سنی ہوں گی

طارق عزیز ہمارے ہیرو ہیں ۔ اسی اور نوے کی دہائی میں پروان چڑھنے والا کون ایسا شخص ہوگا جو انہیں نہ جانتا ہوں اور اس نے کبھی ان سے ملنے کی خواہش دل میں نہ پالی ہو ۔ طارق عزیز صاحب کے بارے میں اکثر معلومات زبان زد عام ہیں تاہم کچھ ایسی باتیں اور انکشافات جن کے بارے میں کم لوگ آگاہ ہیں ، آج وہ ہم آپ سے شئیر کر رہے ہیں ۔ اپنا فیڈ بیک ضرور دیں ۔ اور ہاں ہم نے اس پروگرام میں طارق عزیز صاحب کے ساتھ علامہ طالب جوہری ، مفتی محمد نعیم ، پیر عزیز الرحمان ہزاروی ، مفتی سرفراز نعیمی صاحب کے بھائی ، پیر ازہر بکوٹی صاحب کا بھی ذکر کیا ہے ۔ پہلی قسط طارق عزیز صاحب کے بارے میں ہے ۔

ملاحظہ کیجیے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے