وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وفاقی کابینہ اراکین اور دیگر حکام شریک تھے۔

ملاقات میں وزیراعظم کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بریفنگ بھی دی گئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے