نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے فیصلوں سے کروڑوں کا نقصان ہوا، کارروائی کیلئے مشورہ کرینگے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف مخصوص بین الاقوامی لابی مصروف عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں جھکانے کی خواہش رکھنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلا سے مشورہ کریں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے