عدلیہ اور افواج کیخلاف منظم پروپیگنڈا مہم جاری ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم جاری ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مریم نواز کی طرف سے 16 ویں التواکی درخواست دائرکی گئی ہے، یہ لوگ سیسیلین مافیانہیں تو اور کیا ہیں؟

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے