عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی علیل ہو گئیں:سی ایم ایچ راولپنڈی میں علاج جاری

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی علیل ہو گئیں،سی ایم ایچ راولپنڈی میں علاج جاری ہے۔

مبینہ طور پر وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کمبائنڈ ملٹری اسپتال راولپنڈی میں آج صبح پہنچیں، جہاں کے ان کے ٹیسٹ جاری ہیں ۔

ذرائع کے مطابق ان کے عارضہ قلب کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے