کراچی : 6 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 6 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کےبعد کارروائی کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ کچھ افراد کے ڈی این اے نمونے بھی لیے گئے ہیں۔

دوسری جانب ملیر کھوکھرا پار میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔

ادھر محمودآباد میں تین منزلہ عمارت سےچھلانگ لگانے والی خاتون کی ٹانگ کی ہڈی ٹو ٹ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چھلانگ لگانے والی خاتون سونیا کا دماغی توازن درست نہیں، اسے یہ بھی یاد نہیں کہ اس نے عمارت سے چھلانگ لگائی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے