اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے؛ علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔

صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں اسلام آباد جلسے کا اعلان کروں گا۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عدالتیں اور ججز بار بار کہہ رہےہیں کہ ان پر پریشر ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے