یہ ایک خط ہے جو مفتی رفیع عثمانی صاحب نے تحریر کیا اور دیوبندی بریلوی اختلاف کے حوالہ سے ان کا اور مولانا شفیع اوکاڑوی مرحوم کا جو منصوبہ تھا اس کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔
یہ خط عام طور پر آپ کو نہیں ملے گا ہم نے اس کو یہاں اس لیے درج کیا ہے کہ اگر دیوبندی بریلوی حضرات اس کو پڑھ کر مفتی رفیع عثمانی اور مولانا شفیع اوکاڑوی رحمہ اللہ کے خیالات سے مفتق ہوں تو اس بات کو آگے بڑھایا جائے